01/08/2026
*محترم والدین!*
الحمدللہ گرمیوں کی تعطیلات اختتام پذیر ہو چکی ہیں۔ سردار عیسیٰ خان اسکول *بروز پیر، 3 اگست 2026** سے دوبارہ اپنی تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز کر رہا ہے۔
ہم آپ سے گزارش کرتے ہیں کہ اپنے بچوں کو *پہلے ہی دن سے باقاعدگی سے اسکول بھیجیں*