28/09/2026
*اہم اطلاع برائے جماعت نہم اور دہم کے طلباء و والدین*
`الفلاح ہوم ٹیوٹر اکیڈمی کوئٹہ`
محترم والدین اور طلباء!
بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BBISE) کوئٹہ نے *مورخہ 25 ستمبر 2026* کو اعلان کیا ہے کہ SSC سالانہ امتحان 2026 کے لیے سلیبس میں ایک بار کی خصوصی کمی کی گئی ہے۔
تعلیمی دن کم ہونے کی وجہ سے درج ذیل چیپٹرز امتحان میں شامل *نہیں* ہوں گے۔
*جماعت نہم (Class IX) کے لیے:*
1. *ریاضی:* چیپٹر نمبر 3 اور 11 ختم
2. *فزکس:* چیپٹر نمبر 13 اور 14 ختم
3. *کیمسٹری:* چیپٹر نمبر 15 اور 16 ختم
4. *بیالوجی:* چیپٹر نمبر 6 اور 8 ختم
5. *اردو، انگلش، اسلامیات:* کوئی کمی نہیں - مکمل سلیبس امتحان میں شامل ہوگا
6. *ترجمۃ القرآن:* سلیبس پہلے سے کم ہے
*جماعت دہم (Class X) کے لیے:*
1. *ریاضی:* چیپٹر نمبر 4 اور 12 ختم
2. *فزکس:* چیپٹر نمبر 16 اور 17 ختم
3. *کیمسٹری:* چیپٹر نمبر 15 اور 16 ختم
4. *بیالوجی:* چیپٹر نمبر 17 اور 18 ختم
5. *اردو، انگلش، اسلامیات، مطالعہ پاکستان:* کوئی کمی نہیں - مکمل سلیبس امتحان میں شامل ہوگا
*نوٹ:* ان چیپٹرز کے علاوہ باقی تمام سلیبس امتحان میں شامل ہوگا۔
برائے مہربانی طلباء اپنی تیاری اسی نئے سلیبس کے مطابق کریں۔