Government Special Higher Secondary School, Quetta, Balochistan.

Government Special Higher Secondary School, Quetta, Balochistan. Education Awareness, School Activities and Sports

27/04/2026
پرنسپل ڈاکٹر زمان ترین گورنمنٹ سپیشل ہائر سیکنڈری سکول کوئٹہ نے سالانہ امتحان کی تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ...
16/12/2025

پرنسپل ڈاکٹر زمان ترین گورنمنٹ سپیشل ہائر سیکنڈری سکول کوئٹہ نے سالانہ امتحان کی تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سکول کی تعلیمی معیار کو بہتر بنانے میں دن رات کوشش کروں گا ایک اچھا تعلیمی ماحول فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے اور اس ذمہ داری میں تمام اساتذہ کرام اپنا کردار ادا کریں کیونکہ ہمارے اس معاشرے کو بہتر بنانے میں تعلیم حیثیت بہت اہم ہے پرنسپل ڈاکٹر زمان ترین نے کہا 2025 میں تعلیمی معیار کو بہتر اور جدید طرز پر سکول میں نافذ کیا گیا اس کے ساتھ ساتھ فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا اور کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا تاکہ بچے صحت مند ماحول میں اچھی تعلیم و تربیت حاصل کر سکیں علم کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں میں سٹوڈنٹس کا شرکت کرنا لازمی قرار دیا گیا پرنسپل نے کامیاب طالب علموں کو مبارک باد پیش کی اور اس کے ساتھ ساتھ تمام طلبہ کو تاکید کی کہ وہ محنت جاری رکھیں کامیابی ان کے قدم چومے گی پرنسپل صاحب نے تمام مہمانان گرامی مہمان خصوصی جناب محمد حیات کاکڑ سیکرٹری ٹرانسپورٹ حکومت بلوچستان سپیشل الومنائی گروپ کے سرپرست اعلی سلیم اصغر اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس تقریب میں شرکت کی

جناب حیات کاکڑ صاحب پرنسپل ڈاکٹر زمان ترین اور تمام اساتذہ  کرام پوزیشن ہولڈر بچوں کے ساتھ گروپ فوٹو
15/12/2025

جناب حیات کاکڑ صاحب پرنسپل ڈاکٹر زمان ترین اور تمام اساتذہ کرام پوزیشن ہولڈر بچوں کے ساتھ گروپ فوٹو

Address

Gurdhat Singh Road Near New Library Sports Shop
Quetta

Opening Hours

Monday 08:30 - 14:00
Tuesday 08:30 - 14:00
Wednesday 08:30 - 14:00
Thursday 08:30 - 14:00
Friday 08:30 - 12:00
Saturday 08:30 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Special Higher Secondary School, Quetta, Balochistan. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category