02/09/2025
آج ہم جی بی ایم ایس مسلم اتحاد کالونی کوئٹہ کی جانب سے اپنے محترم استاد قاری رحمت اللہ صاحب کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ آپ نے اپنی زندگی علمِ قرآن، تربیت اور اخلاقی قدروں کی روشنی پھیلانے میں وقف کی۔ آپ کی محنت سے کئی نسلیں سنوریں اور آپ کی یادیں ہمیشہ ہمارے دلوں اور ہمارے اسکول کا سرمایہ رہیں گی۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، سکون اور آپ کی خدمات کا بہترین اجر عطا فرمائے۔