19/02/2026
گورنمنٹ بوائز ھائی سکول موتی رام
روڈ کوئٹہ
1.
ہیڈ ماسٹر محترم جناب اے این صابر صاحب
2.
سیکنڈ ہیڈ ماسٹر جناب بلال الرحمن خان صاحب
3.
سکول و اساتذہ ریکارڈ انچارج جناب شعیب یونس صاحب
4.
طلباء ریکارڈ انچارج جناب ذکاءالدین صاحب
5.
سکول سویپر فیصل احمد
کی جانب سے تعلیمی سال 2026، بتاریخ 19 فروری 2026, یکم رمضان المبارک، محکمہ سکول ایجوکیشن کی پہلی شجر کاری کے سلسلے میں سکول کے احاطے میں 8 درخت لگائے۔