Al Yaqeen School Of Islamic Studies

Al Yaqeen School Of Islamic Studies قلت حیلتی انت وسیلتی ادرکنی یا رسول اللہ.. صلی اللہ علیہ وسلم

May the light of this blessed Friday illuminate your weekend with peace, joy, and spiritual fulfillment. Jummah Mubarak!...
05/06/2026

May the light of this blessed Friday illuminate your weekend with peace, joy, and spiritual fulfillment. Jummah Mubarak! 🕋✨🤲

الیقین اسکول آف اسلامک اسٹڈیز کی طرف سے آپ تمام اہل وطن اور ہمارےہم معزز صارفین کو عید الاضحیٰ کی پرمسرت مبارکباد! ✨​الل...
27/05/2026

الیقین اسکول آف اسلامک اسٹڈیز کی طرف سے آپ تمام اہل وطن اور ہمارےہم معزز صارفین کو عید الاضحیٰ کی پرمسرت مبارکباد! ✨
​اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی اور دعاؤں کو قبول فرمائے۔

یا پاک پروردگار تمام عازمین حج کی حاضری قبول فرمائیے۔۔ آمین
26/05/2026

یا پاک پروردگار تمام عازمین حج کی حاضری قبول فرمائیے۔۔ آمین

عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلانمعزز والدین کی توجہ کے لیے:عید الاضحیٰ کی بابرکت خوشیوں کے موقع پر، الیقین اسکول 25 مئی س...
22/05/2026

عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان
معزز والدین کی توجہ کے لیے:
عید الاضحیٰ کی بابرکت خوشیوں کے موقع پر، الیقین اسکول 25 مئی سے 31 مئی تک بند رہے گا۔ ان شاء اللہ، اسکول 1 جون سے دوبارہ حسبِ معمول کھل جائے گا۔

جمعہ مبارک!
22/05/2026

جمعہ مبارک!

جمعہ مبارک ✨اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، سکون، رحمت اور برکتوں سے بھر دے۔ 🤍اس بابرکت دن کی دعائیں آپ کے حق میں قبو...
15/05/2026

جمعہ مبارک ✨
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، سکون، رحمت اور برکتوں سے بھر دے۔ 🤍
اس بابرکت دن کی دعائیں آپ کے حق میں قبول ہوں اور اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین۔

جمعہ مبارک ✨اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں سکون، رحمت اور بے شمار برکتیں عطا فرمائے۔ 🤍
08/05/2026

جمعہ مبارک ✨
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں سکون، رحمت اور بے شمار برکتیں عطا فرمائے۔ 🤍

استاد کا مقام! ✨"استاد کا ادب ماں باپ سے بھی زیادہ کرو، کیونکہ وہ تمہاری روح کی اصلاح کرتا ہے۔"ایک بہترین استاد صرف تعلی...
06/05/2026

استاد کا مقام! ✨
"استاد کا ادب ماں باپ سے بھی زیادہ کرو، کیونکہ وہ تمہاری روح کی اصلاح کرتا ہے۔"
ایک بہترین استاد صرف تعلیم نہیں دیتا، بلکہ زندگی جینے کا بہترین طریقہ بھی سکھاتا ہے۔

الیقین اسکول میں ہم بچوں کی تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کی بہترین تربیت پر بھی پوری توجہ دیتے ہیں۔

Address

New Modern Scheme , Gul Badshah Street Quarry Road
Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Yaqeen School Of Islamic Studies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category