06/06/2026
Education
27/05/2026
**الســـــلام عليـــــكم** **و رحمتہ اللہ،**
**صبح بخیر**
آپ کو اور آپکےاہلِ خانہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے
*"🌙 عیدالاضحٰی مبارک ھو 🌙"*
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ یہ عید آپ اور آپ کے اہل خانہ کیلئے خوشیوں کا پیغام، رزق میں اضافہ، صحت ، تندرستی، ترقی، خوشحالی اور ایمان میں اضافہ کا باعث بنے۔
آمین ثمہ آمین
پرنسپل ملک محمد شریف روٹس گرائمر سکول کوئیٹہ*