Balochistan Board of intermediate and Secondary Education

Balochistan Board of intermediate and Secondary Education Verified

11/10/2025
09/09/2025

بلوچستان بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔
Best oF Luck Everyone

: ـبلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BBISE) کوئٹہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق، 22 اپریل 2025 س...
21/04/2025

: ـبلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BBISE) کوئٹہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق، 22 اپریل 2025 سے شروع ہونے والے FA/FSc (HSSE) سالانہ امتحانات کو *ناقابلِ تلافی وجوہات کی بنا پر تین ہفتوں کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ترمیم شدہ ڈیٹ شیٹ جلد جاری کی جائے گی، تاکہ تمام طلباء و طالبات اور متعلقہ ادارے بروقت آگاہ ہو سکیں۔تمام والدین، طلباء، اساتذہ اور تعلیمی اداروں سے گزارش ہے کہ وہ معلومات کے لیے باقاعدگی سے BBISE کی ویب سائٹ اور دیگر ذرائع کو فالو کرتے رہیں۔
3

Balochistan board Date sheet of hssc annual exam 2025
24/03/2025

Balochistan board Date sheet of hssc annual exam 2025

حکومت بلوچستان نے 25 نومبر کو تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا ، نوٹیفکیشن جاری تعلیمی اداروں میں چھٹی کا فیصلہ پہی...
24/11/2024

حکومت بلوچستان نے 25 نومبر کو تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا ، نوٹیفکیشن جاری

تعلیمی اداروں میں چھٹی کا فیصلہ پہیہ جام ہڑتال کی کال کے باعث کیا گیا

صوبائی وزیر تعلیم کی ہدایت پر تعلیمی اداروں میں چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

چھٹی کا فیصلہ طالب علموں اور والدین کی مشکلات کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ، اعلامیہ حکومت بلوچستان

16/10/2024

‏اچھا فیصلہ

پاکستان میں امتحانات میں پاس ہونے کا نیا گریڈنگ سسٹم متعارف کرادیا گیا۔

وزارت تعلیم نے نئے گریڈنگ پالیسی سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا جس کے مطابق اب نمبروں کے بجائے گریڈ کے ذریعے امتحانات کے نتائج دیے جائیں گے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گریڈنگ سسٹم کا نفاذ 2024 کے اکیڈمک سال سے ہوگا اور پہلے مرحلے میں گریڈنگ سسٹم نویں اور گیارہویں جماعت پر لاگو ہوگا، نمبروں کے بجائے اب گریڈ پوائنٹ ایوریج یا سی جی پی اے گنا جائےگا۔

اعلامیے میں بتایاگیا ہے کہ انٹربورڈ کمیٹی آف چیئرمین نے سیکنڈری اور ہائرسیکنڈری سطح پرگریڈنگ سسٹم متعارف کرادیا، سات پوائنٹس گریڈنگ سسٹم کی جگہ اب 10 پوائنٹس گریڈنگ سسٹم ہوگا، گریڈز میں اے پلس پلس، اے پلس، اے، بی پلس پلس، بی پلس اوربی گریڈ ہوگا، گریڈز میں سی، ڈی، ای، اور یو گریڈ بھی ہوگا۔

امتحانات میں کامیابی کے کم سے کم نمبر 33 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کردیے گئے ہیں۔

اعلامیے کے مطابق سال2025 سے کالجوں اوریونیورسٹیوں میں صرف گریڈنگ سسٹم ہی چلے گا، وفاق، سندھ، بلوچستان اور گلگت بلتستان نے نئی گریڈنگ پالیسی کا نفاذ کردیا ہے۔

Meri bhanjiyan Anamn aur Alishba aj subah Qta sy 12:30 sy school sy ghr ni ay hun j**s ko b mly mery numbar pe Rabta kre...
08/08/2023

Meri bhanjiyan Anamn aur Alishba aj subah Qta sy 12:30 sy school sy ghr ni ay hun j**s ko b mly mery numbar pe Rabta kren 03337737591 03158871480

Address

Balochistan Board Quetta
Quetta
87300

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

03133822666

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Board of intermediate and Secondary Education posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category