07/02/2026
کوئٹہ:
اقرا اسکولز ایسوسی ایشن پاکستان کے بانی حضرت علی کوثر صاحب، اقرا اسکولز ایسوسی ایشن پاکستان کے چیئرمین قاری زیب الرحمٰن صاحب، پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی صدر نصراللہ خان زیرے صاحب اور دیگر معزز مہمانوں نے باباجان ٹاؤن میں تعلیمِ سیرت پبلک اسکول کے افتتاحی پروگرام میں شرکت کی۔
تعلیم کے فروغ کے لیے یہ ایک اہم اور خوش آئند قدم ہے۔
24/12/2025
اقراءسکول ایسوسی ایشن پاکستان کا ہنگامی اجلاس اقرا روضۃ الحق اکیڈمی ہائی سکول میں منعقد ہوا اجلاس کا باقاعدہ اغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے سعادت ضلع کوئیٹہ کے سیکرٹری جنرل حکیم اللہ ذاکر نے حاصل کی اجلاس سے بانی تنظیم حضرت علی کوثر صاحب مرکزی چیئرمین زیب الرحمن کاکڑ صاحب صوبائی صدر امین اللہ کاکڑ صاحب، صوبائی جنرل سیکرٹری محمد طائر غواس القلم ضلع کوئیٹہ کے صدر قاری رفیع اللہ برشوری صاحب نے خطاب کیا پروگرام کے تاخیر میں اقراء سکول ایسوسیی ایشن پاکستان کے سرپرستی اعلی مولانا حافظ فیض اللہ حقانی صاحب نے ائے ہوئے تمام پرنسپل وڈارکٹرز حضرات کا شکریہ ادا کیا اجلاس کا اختتام مولانا عبدالقدوس کے دعائے کلمات سے ہوئی
22/12/2025
📄 ہنگامی مشاورتی اجلاس مورخہ 20 دسمبر کے تحریری فیصلے، عوامی آگاہی کے لیے شیئر کیے جا رہے ہیں۔
22/12/2025
ہنگامی اجلاس
مورخہ 20 دسمبر بروز اتوار ہنگامی مشاورتی اجلاس زیر صدارت بانی تنظیم حضرت علی کوثر زیر نگرانی مرکزی چیئرمین قاری زیب الرحمن ہوا ۔
اجلاس کا ایجنڈا غیر دستوری وغیرمشاورتی فیصلہ اعلان دست برداری
اور ذمہ داران کا اپنی اختیارات کا غیر دستوری وغیر مشاورتی استعمال پر گفت وشنید اور فائنل فیصلے جاری کئے گئے۔
جلد فیصلوں سے تحریری طور آگاہ کیا جائیگا
06/12/2025
اقرا اسکولز ایسوسی ایشن پاکستان کے بانی حضرت علی کوثر صاحب،
چیئرمین قاری زیب الرحمان کاکڑ صاحب،
اور زون ٹو کے صدر قاری ہدایت اللہ صاحب
نے اقراء یاسین القرآن اسکول کے پرنسپل محمد قائم صاحب کی عیادت کی، جو حال ہی میں ایک موٹر سائیکل حادثے میں زخمی ہوئے تھے۔
تمام ذمہ داران نے ان کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کیا۔
اللہ تعالیٰ انہیں مکمل شفا عطا فرمائے۔ آمین
25/11/2025
Chairman, Iqra Schools Association Pakistan
Member, Balochistan Private Schools Associations Alliance
Director, Iqra Ta Seen English Grammar School
Center Inspector — Grade VIII Examinations (Quetta Zone)
Today, on Tuesday, a formal inspection was conducted at Government Boys High School, Pashtoonabad as part of the ongoing Grade VIII Board Examinations.
During the visit, I thoroughly reviewed all arrangements, facilities, and the internal environment of the examination hall.
I am pleased to express my complete satisfaction that the examination arrangements were highly organized, efficient, and fully in accordance with the prescribed rules and regulations. The seating layout, supervision system, security of question papers, availability of water and lighting facilities, and the overall environment were commendable in every respect.
The Superintendent and his entire examination staff demonstrated exceptional responsibility, discipline, and professionalism. Their teamwork, cooperation, and commitment to maintaining a transparent and orderly examination environment are truly praiseworthy.
I wholeheartedly appreciate the dedication, honesty, and performance of all staff members and hope that the same level of discipline and transparency will continue throughout the remaining examination days.
Center Inspector – Pashtoonabad Schools
Chairman – Iqra Schools Association Pakistan
Director – Iqra Ta Seen English Grammar School
17/09/2025
یہ لمحہ نہایت ہی خوشگوار اور یادگار ہے، جب الحمد اسلامک ایجوکیشنل سکول کے معزز ڈائریکٹر مفتی عبدالوارث صاحب کی مسکراتی شخصیت پر پھولوں کی نچھاور کی گئی۔
پھولوں کی یہ خوشبو اور چہرے کی مسکراہٹ علم و محبت کا حسین امتزاج پیش کر رہی ہے۔
یہ منظر اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ خلوصِ نیت اور خدمتِ تعلیم سے وابستہ شخصیات ہی اصل میں ہمارے معاشرے کا سرمایہ ہیں۔
🤲 دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے اور ان کے ادارے کو مزید کامیابیوں اور ترقیوں سے نوازے۔
17/09/2025
✨ الحمدللہ الحمد اسلامک ایجوکیشن سکول میں ایک شاندار پروگرام منعقد ہوا ✨
جس میں اقرا ء سکولز ایسوسی ایشن پاکستان کے مرکزی صدر حضرت علی کوثر صاحب، مرکزی فائننس سیکرٹری قاری زیب الرحمان صاحب، صوبائی صدر امین اللہ کاکڑ صاحب اور محترم حفیظ الرحمان صاحب سمیت دیگر معزز مہمانوں نے شرکت فرمائی۔
👏 مہمانوں نے بچوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں انعامات سے نوازا، جو یقیناً بچوں کے لیے حوصلہ افزا قدم ہے۔
ہم اپنے ادارے کے معزز ڈائریکٹر مفتی عبدالوارث صاحب کے تہہ دل سے مشکور ہیں، جن کی محنت اور رہنمائی سے یہ پروگرام کامیابی سے منعقد ہوا۔
🌹 اللہ تعالیٰ ہمارے تعلیمی ادارے کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے۔ آمین۔
25/08/2025
Central Finance Secretary of Iqra School Association Pakistan Qari Zaib Ur Rehman In Pak Jinnah Residential High School.