Quality Education Public School Muslim Bagh

Quality Education Public School Muslim Bagh Educational institution

پہلا سال پہلی کامیابیاَلْحَمْدُلِلّٰه ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوالٹی ایجوکیشن پبلک اسکول مسلم باغ کے لیے ایک اور اعزاز  .mcqsمح...
16/01/2026

پہلا سال پہلی کامیابی
اَلْحَمْدُلِلّٰه ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوالٹی ایجوکیشن پبلک اسکول مسلم باغ کے لیے ایک اور اعزاز

.mcqsمحمد یوسف ۔ولد۔شاہ زمان ۔نے ۔بی۔ار۔سی۔تربت کے
میں 40. میں سے 40. نمبر لیکر اپنے والدین اور اسکول کا نام روشن کیا

الحمدللہکوالٹی ایجوکیشن پبلک سکول مسلم باغ ،کے درج ذیل طلباء نے امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کر کےاپنے والدین، اساتذہ ...
16/01/2026

الحمدللہ
کوالٹی ایجوکیشن پبلک سکول مسلم باغ ،
کے درج ذیل طلباء نے امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کر کے
اپنے والدین، اساتذہ اور ادارے کا نام روشن کیا۔
ہم آپ کی محنت، لگن اور عزم کو سلام پیش کرتے ہیں۔
انتظامیہ
مجیب الرحمن 38
۔اسدمحمود۔37.
عابد اللہ۔37۔
زکاءاللہ۔36۔
سلیم اللہ۔36۔

کوالٹی ایجوکیشن پبلک سکول مسلم باغ

الحمدللہکوالٹی ایجوکیشن پبلک سکول مسلم باغ ،کے درج ذیل طلباء نے امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کر کےاپنے والدین، اساتذہ ...
16/01/2026

الحمدللہ
کوالٹی ایجوکیشن پبلک سکول مسلم باغ ،
کے درج ذیل طلباء نے امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کر کے
اپنے والدین، اساتذہ اور ادارے کا نام روشن کیا۔
ہم آپ کی محنت، لگن اور عزم کو سلام پیش کرتے ہیں۔
انتظامیہ
کوالٹی ایجوکیشن پبلک سکول مسلم باغ

اعلان برائے ڈائریکٹریٹ ٹیسٹ تیاریتمام طلبہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ڈائریکٹریٹ کی جانب سے بلوچستان کے لیے چند محدود نشستوں...
27/04/2025

اعلان برائے ڈائریکٹریٹ ٹیسٹ تیاری
تمام طلبہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ڈائریکٹریٹ کی جانب سے بلوچستان کے لیے چند محدود نشستوں پر ٹیسٹ لیا جا رہا ہے۔
اس اہم موقعے سے فائدہ اٹھانے کے لیے اسکول میں خصوصی تیاری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
تمام اہل طلبہ سے گزارش ہے کہ اپنی تیاری کو سنجیدگی سے لیں اور کلاسز میں باقاعدگی سے شرکت کریں۔
اساتذہ کرام طلبہ کی مکمل رہنمائی کریں گے تاکہ بہترین نتائج حاصل کیے جاسکے۔
28 اپریل سے کلاسز کا آغاز ہوگا۔
پرنسپل
۔۔۔ (کوالٹی ایجوکیشن سکول مسلم باغ)۔۔۔

الحمدللہ! شاندار کامیابی کا پہلا سال۔۔۔ کوالٹی ایجوکیشن پبلک اسکول کے ہونہار طالب علم صفی الرحمن ولد شیخ عبدالقادر نے پہ...
26/02/2025

الحمدللہ! شاندار کامیابی کا پہلا سال۔۔۔
کوالٹی ایجوکیشن پبلک اسکول کے ہونہار طالب علم صفی الرحمن ولد شیخ عبدالقادر نے پہلے سال کیڈٹ کالج آواران کا سیٹ میرٹ بیس پر اپنے نام کیا جو کہ اہل مسلم باغ کیلئے باعث فخر ہے۔

الحمدللہ! کوالٹی ایجوکیشن  پبلک سکول مسلم باغ کا ایک اور اعزاز۔ سکول کے ہونہار طالب علم قدرت اللہ ولد حاجی عصمت اللہ نے ...
04/02/2025

الحمدللہ!
کوالٹی ایجوکیشن پبلک سکول مسلم باغ کا ایک اور اعزاز۔
سکول کے ہونہار طالب علم قدرت اللہ ولد حاجی عصمت اللہ نے BRC تربت میں(88) نمبر لیکر ضلع قلعہ سیف اللہ کی سطح پر نمایاں رہے چونکہ اہل مسلم باغ کیلئے باعث افتخار ہے۔
منجانب، اسکول انتظامیہ کوالٹی ایجوکیشن پبلک سکول مسلم باغ

الحمدللہ! کوالٹی ایجوکیشن  پبلک سکول مسلم باغ کا ایک اور اعزاز۔ سکول کے ہونہار طالب علم کامران احمد ولد بشیر احمد  نے BR...
04/02/2025

الحمدللہ!
کوالٹی ایجوکیشن پبلک سکول مسلم باغ کا ایک اور اعزاز۔
سکول کے ہونہار طالب علم کامران احمد ولد بشیر احمد نے BRC تربت میں((83) نمبر لیکر ضلع قلعہ سیف اللہ کی سطح پر نمایاں پوزیشن حاصل کیا جوکہ اہل مسلم باغ کیلئے باعث افتخار ہے۔
منجانب، اسکول انتظامیہ کوالٹی ایجوکیشن پبلک سکول مسلم باغ

اعزاز ! کامران احمد ۔۔۔۔ولد ۔۔۔۔۔بشیر احمد نے کیڈٹ کالج خاران میں 81 نمبر لے کر نماياں پوزیشن حاصل کی
03/02/2025

اعزاز ! کامران احمد ۔۔۔۔ولد ۔۔۔۔۔بشیر احمد
نے کیڈٹ کالج خاران میں 81 نمبر لے کر نماياں پوزیشن حاصل کی

  Required. ملازمت کے مواقعاعلی تعلیمی ادارہ پر کشش تنخواہبہترین تعلیمی ماحول
03/02/2025

Required.
ملازمت کے مواقع
اعلی تعلیمی ادارہ
پر کشش تنخواہ
بہترین تعلیمی ماحول

December 21 the day of final result 2024 of the Quality Education school Muslim bagh.This must be keep in mind that it w...
26/12/2024

December 21 the day of final result 2024 of the Quality Education school Muslim bagh.This must be keep in mind that it was remarkable and value able day for the institution.
The two most prominent and intelligent students got First and Second position throughout school.1st Asad Mehmood s/o Safi ullah and the 2nd one Inam ullah S/O Shamsullah were be called the champion of 2024.

Address

Muslim Bagh
Quetta
85500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quality Education Public School Muslim Bagh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category