✨ Edupex is not just a name; it is a brand.
Committed to quality education and a brighter future.
Don't Copy Plz....
...
Edupex Educational System Quetta
🔹 Edupex Educational System Quetta – Empowering minds with quality education & modern facilities from Nursery to Class 10th.
Secure hostel, CCTV, biometric attendance, skill-building activities, weekly trips & scholarships for toppers! 📚🏆 #Edupex
Boss Of Edupex School...💯❤️❤️
Director Azam Khan & Finance Secteri Imran Zarkoon....❤️❤️❤️❤️❤️
SMILE...❤️❤️❤️
"Little Artist at Edupex School 🎨✨
Our talented student creates a beautiful drawing that inspires everyone.
At Edupex School, every child gets the opportunity to shine and show their creativity! 🌟"
21/11/2025
"جو قوم تعلیم پر کم خرچ کرتی ہے،
اسے جیلوں پر زیادہ خرچ کرنا پڑتا ہے۔"
— وکٹر ہیوگو
اصل ترقی کتابوں، قلم اور کلاس روم سے شروع ہوتی ہے۔
قومیں تب بنتی ہیں جب وہ اپنے بچوں کو علم دیتی ہیں،
اور قومیں تب ٹوٹتی ہیں جب وہ تعلیم کو نظر انداز کر دیتی ہیں۔
آئیں!
تعلیم کو ترجیح بنائیں…
تاکہ آنے والی نسلیں روشن مستقبل پا سکیں۔ 📚✨
S K Pathan Nafay Mazhar Khan Aman Ullah Khan Muhammad Ayaz Misalli students Muzzamil Nehall
Success needs hard work, patience, dedication, honesty, and discipline.
28/10/2025
💥 قومی سطح پر شاندار کامیابی۔۔۔ EDUPEX کے نام! 💥
ایجوپکس ایجوکیشنل سسٹم کوئٹہ کے ہونہار طالبعلم
نجیب اللہ ولد محمد کریم
نے پاک ایئرفورس کالج سرگودھا کے (اوپن میرٹ کی بنیاد پر) تمام انیشل ٹیسٹس پاس کر کے فائنل راؤنڈ تک رسائی حاصل کر لی ہے۔
یہ بات قابلِ فخر ہے کہ یہ ٹیسٹ قومی سطح پر اوپن میرٹ کے تحت پاکستان کے تمام صوبوں بشمول آزاد جموں و کشمیر کے ہزاروں امیدواروں کے درمیان لیا جاتا ہے۔
کامیاب قرار پانے والے طلباء کے تمام اخراجات کالج لیول تک ادارہ خود برداشت کرتا ہے۔
یہ ادارہ خاص طور پر اُن طلباء کے لیے صفِ اول کا کردار ادا کر رہا ہے جو جی ڈی پائلٹ 🛩️ بننے کا خواب دیکھتے ہیں۔
💥
ایجوپکس ایجوکیشنل سسٹم نجیب اللہ اور ان کے والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہے 🎉
اور ان کے روشن مستقبل کے لیے دعاگو ہے۔ 🌟
---
💫💫💫💫💫💫
💯💯✅✅
゚viralfbreelsfypシ゚viral
ایسے دستور کو صبح بے نور کو....
.
.
.
..
....
....
....
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Quetta
87710