27/05/2026
🌸✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨
رب کریم سے دعا ہے کہ قربانی کا یہ بابرکت دن ھم سب کے لئے خوشیوں اور برکتوں اور رحمتوں کا پیغام لائے
اللہ پاک ہماری دعاؤں، عبادتوں اور قربانیوں کو اپنی بارگاہ الہی میں قبول فرمائے،
اور ہم سب کی زندگی کو ایمان، سکون اور محبت سے بھر دے۔
ہمیں دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کی توفیق عطا فرما۔
عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو۔
🌹