16/04/2026
الحمدللہ
النور برائٹ فیوچر سکول سسٹم کیقباد روڈ کوئٹہ کے ایک طالب علم محمد صابر ولد محمد معصوم کیڈٹ کالج قلعہ سیف اللہ میں منتخب ہوگیے۔
اللہ پاک مزید کامیابیاں نصیب فرمائے ۔
ادارہ ہذا میں تمام بی آر سی اور کیڈٹ کالجز کی تیاری کرائی جاتی ہے
رہائش کے لئے ہاسٹل کی بہترین سہولت موجود ہے
رابطہ نمبر محمد عارف اللہ 03108008881
اللہ داد 03408094770