BRCs and Cadet Colleges Preparation School

BRCs and Cadet Colleges Preparation School We provide best prepration for Residential Colleges as Cadet Colleges, BRCs and Military Colleges.

ہم نے ایک ادارے کی بنیاد رکھی ہے جس میں نرسری کلاس سے لے کر جماعت ہفتم تک کے بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کیا جائے گا ۔ ...
17/12/2024

ہم نے ایک ادارے کی بنیاد رکھی ہے جس میں نرسری کلاس سے لے کر جماعت ہفتم تک کے بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کیا جائے گا ۔ خصوصاً ہمارے ہاں اقامتی اداروں (BRCs and Cadet Colleges ) کے انٹری ٹیسٹ کی تیاری کروائی جائے گی ۔
یکم جنوری سے داخلوں کا آغاز ہے ۔ جو حضرات بچوں کے داخلے کے خواہشمند ہیں وہ دئیے گئے نمبروں پر رابطہ کرکے مزید معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
دور دراز سے آنے والے طلبہ کے لئے ہاسٹل کی سہولت بھی میسر ہے ۔ شکریہ
سید اسامہ حسین
رابطہ نمبر : 03306925084
میر بالاچ احمد : 03333377545

Address

Near Old Gilani Road, Jaan Muhammad Road
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BRCs and Cadet Colleges Preparation School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share