Akram Tareen Official

Akram Tareen Official Professional Trainer / Motivational speaker / Senior Analysit and PRO at SBK Women's University Quetta.

سملی میں شاندار شمولیتی جلسے کا انعقاد ہوا ، جس میں سینکڑوں لوگوں نے مختلف پارٹیوں سے مستعفی ہو کر پاکستان تحریک انصاف م...
25/02/2023

سملی میں شاندار شمولیتی جلسے کا انعقاد ہوا ، جس میں سینکڑوں لوگوں نے مختلف پارٹیوں سے مستعفی ہو کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی . جلسے سے صوباہی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر منیر سمیت دیگر قاہدین نے خطاب کیا .

25/02/2023
انشا۶اللہ فخر پاکستان اور شیر بلوچستان قاسم خان سوری کوہٹہ شہر NA 265 پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ہو نگے . تمام ٹا...
03/02/2023

انشا۶اللہ فخر پاکستان اور شیر بلوچستان قاسم خان سوری کوہٹہ شہر NA 265 پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ہو نگے . تمام ٹاہیگر سے درخواست ہے کہ اپنے اپنے یونیٹس میں رابطے تیز کرے اور اپنے کام پر بھرپور توجہ دے کر الیکشن کی تیاری شروع کرے ، خان صاحب کے دلیر اور بہادر ساتھی کو ایک دفعہ پھر سرخرو کر کر کے اپنی کامیابی کو یقینی بنانا ہے ، ہر طرح کے گلے ، شکوے اور اختلافات سے بالاتر ہو کر اپنے امیدوار کے لیے دن رات کام کرنا ہے ، یہ صرف الیکشن ہی نہیں بلکہ حقیقی ازادی کے اصول کے لیے ایک راہ ہے اور سب سے بڑھ کر خان صاحب کی عزت اور وقار کی بات ہے . انشا۶اللہ جیت ہماری ہو گی اور جیت حق اور سچ کی ہو گی .
شکریہ .
اکرم ترین ،
سیاسی مشیر براےصوباہی صدر،
قاسم خان سوری .

18/08/2022
18/08/2022

Address

The VOK Institute Jinnah Town Quetta
Quetta
87300

Telephone

03223695649

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akram Tareen Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category