19/12/2025
آج 19 دسمبر 2025 کو نصیرآباد ایس بی کے کمیٹی کے وفد نے نئے تعنات ہونے والے ڈی ای او حفیظ اللّہ کھوسہ صاحب سے ان کے دفتر میں ملاقات کی جہاں انہوں نے حیظ اللّہ صاحب کو پھولوں کے ہار پہنا کر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے یہ امید ظاہر کی کہ ان کی تعیناتی پر تعلیمی میدان میں نئی جہت پیدا ہوگی۔