20/04/2026
📢 Admissions Open – Session 2026
اپنے بچے کے روشن مستقبل کے لیے ایک بہترین، محفوظ اور معیاری ادارے کا انتخاب کریں!
✨ Key Highlights:
📚 Highly qualified & experienced teaching staff
🖥️ Modern multimedia classrooms & English language courses
🎯 Professional entry test preparation (BRC, Cadet & Military Colleges)
🏫 Safe & modern hostel facility available
📹 24/7 CCTV monitoring & complete security
🍽️ Healthy meals & disciplined environment
🏢 Spacious classrooms, & playground
👨🏫 Individual attention with special classes & regular testing
🕌 Strong Islamic & moral training (congregational prayers)
📍 Location: shaheed Bilal street No 5 Hasham scheme Nawa Kali, Quetta
📞 Contact: 03168298770
✨ Enroll today — build a stronger future for your child!
17/02/2026
*ڈاکٹر یاسین ریزیڈینشل سکول*
**داخلہ جاری ہے*
✨ معیاری تعلیم — روشن مستقبل ✨
🌟🌟🌟
کیا آپ اپنے بچے کے لیے بہترین تعلیمی ماحول چاہتے ہیں؟
ہم پیش کرتے ہیں جدید تعلیم کے ساتھ بہترین اخلاقی تربیت۔
*ہاسٹل کی سہولت موجود ہے*
🏫 ہماری نمایاں خصوصیات:
✔ خوبصورت، صاف ستھرے اور ہوادار کلاس رومز
✔ تجربہ کار اور کوالیفائیڈ اساتذہ
✔ بہترین نظم و ضبط اور دوستانہ ماحول
✔ کیڈٹ کالجز، بی آر سی، علی ٹرسٹ اسلام آباد اور صادق پبلک اسکول بہاولپور کے ٹیسٹ کی خصوصی تیاری
✔ کمزور طلبہ کے لیے سیکنڈ ٹائم فری ٹیوشن
✔ انگریزی گرامر اور اسپوکن انگلش پر خصوصی توجہ
✔ سیکنڈ ٹائم فری قرآنِ پاک کی ناظرہ تعلیم کا خصوصی اہتمام
📘 ہمارا مقصد بچوں کو علم، اعتماد اور اعلیٰ اخلاق سے آراستہ کرنا ہے تاکہ وہ مستقبل میں کامیاب اور باکردار شہری بن سکیں۔
📢 داخلے جاری ہیں!
محدود نشستیں — 2026-2-18 سے ہی رجوع کریں۔
📍 پتہ گلی نمبر 5 شہید بلال سٹریٹ ہاشم سکیم نزد عبد الخالق روڈ نواں کلی کویٹہ
📞 رابطہ نمبر:
03168298770
16/12/2025
*ڈاکٹر یاسین انگلش لینگویج اکیڈمی*
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم والدین
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ سردیوں کی چھٹیاں شروع ہو چکی ہیں۔ ان چھٹیوں میں بچے عموماً گھر پر اپنا زیادہ وقت بغیر کسی مفید سرگرمی کے گزار دیتے ہیں، جبکہ یہی وقت ان کی تعلیمی اور شخصی بہتری کے لیے بہترین موقع ہو سکتا ہے۔
اسی مقصد کے تحت ڈاکٹر یاسین ریزیڈینشل اسکول میں اب انگلش لینگویج اکیڈمی کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ ہم آپ کو دعوت دیتے ہیں کہ اپنے بچوں کے اس قیمتی وقت کو ضائع ہونے سے بچائیں اور انہیں ان کلاسز میں داخل کروائیں۔
✨ خصوصی سہولت:
اسکول کے طلبہ کے لیے فیس میں خصوصی پیکیج رکھا گیا ہے۔
ان شاء اللہ ان کلاسز کے ذریعے آپ کے بچے انگلش بول چال میں نمایاں بہتری محسوس کریں گے اور ان کا اعتماد بڑھے گا۔
مزید معلومات اور داخلے کے لیے اسکول آفس سے رابطہ فرمائیں۔
13/12/2025
Annual result function 2025 Ceremony
Following ゚viralシfypシ゚viralシalシ