26/04/2026
"ہمارے ادارے کو سائنس کے لیے ایک مستند (کوالیفائیڈ) استاد درکار ہے۔ دلچسپی رکھنے والے حضرات براہِ کرم رابطہ کریں، جو کیڈٹ، ملٹری اور بی آر سی کی تیاری کروانے میں مہارت رکھتے ہوں۔
رابطہ نمبر: 03313612710