QASMI MEDIA

QASMI MEDIA Only Islamic Taqarer & Naat & Telawat & Pictures or Islamic Videos. Qasmi Media

مرکز اہلسنت جامعہ غوثیہ رضویہ انوارِ باہو وحدت کالونی کوئٹہ میں جمعتہ المبارک 25 ستمبر 2026 کے خوبصورت مناظر ❤️
25/09/2026

مرکز اہلسنت جامعہ غوثیہ رضویہ انوارِ باہو وحدت کالونی کوئٹہ میں جمعتہ المبارک 25 ستمبر 2026 کے خوبصورت مناظر ❤️

عظیم الشان عظمت مصطفیٰ ﷺ کانفرنس بسلسلہ دستار فضیلت26 ستمبر بروز ہفتہ جامعہ حضرت سیدنا بلال حبشی رَضِیَ اللہُ عَنْہُ ٹیچ...
25/09/2026

عظیم الشان عظمت مصطفیٰ ﷺ کانفرنس بسلسلہ دستار فضیلت
26 ستمبر بروز ہفتہ جامعہ حضرت سیدنا بلال حبشی رَضِیَ اللہُ عَنْہُ ٹیچر کالونی قلات
خصوصی خطاب
جگر گوشہ مفتی اعظم بلوچستان استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی محمد جان قاسمی قادری صاحب

خطبہ جمعتہ المبارک 25 ستمبر 2026موضوع: سورہ حم السجدہبمقام: جامعہ غوثیہ رضویہ انوارِ باہو وحدت کالونی کوئٹہمنجانب :
24/09/2026

خطبہ جمعتہ المبارک 25 ستمبر 2026
موضوع: سورہ حم السجدہ
بمقام: جامعہ غوثیہ رضویہ انوارِ باہو وحدت کالونی کوئٹہ
منجانب :

تمام عاشقانِ غوث اعظم کو بڑی گیارہویں شریف بہت بہت مبارک ہو ❤️ منجانب : بزمِ قاسمیہ جامعہ غوثیہ رضویہ انوارِ باہو وحدت ک...
24/09/2026

تمام عاشقانِ غوث اعظم کو بڑی گیارہویں شریف بہت بہت مبارک ہو ❤️
منجانب : بزمِ قاسمیہ جامعہ غوثیہ رضویہ انوارِ باہو وحدت کالونی کوئٹہ

تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے زیرِ اہتمام صوبائی سطح پر سالانہ امتحانات 2026ء میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و...
23/09/2026

تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے زیرِ اہتمام صوبائی سطح پر سالانہ امتحانات 2026ء میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں کامیاب طلباء و طالبات کو اعزازی شیلڈ اور انعامات سے نوازا گیا

22/09/2026

#جانوروں #نے #بھی #ختمِ #نبوت #کی #گواہی #دی
جگر گوشہ مفتی اعظم بلوچستان استاذ العلماء خطیب شیریں بیان حضرت علامہ مولانا مفتی محمد جان قاسمی قادری صاحب مدظلہ
ختمِ نبوت کانفرنس پریس کلب کوئٹہ
منجانب :

 #اظہار  #تعزیت  #و  #فاتحہ  #خوانیجگر گوشہ مفتی اعظم بلوچستان استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی محمد جان قاسمی قادری...
21/09/2026

#اظہار #تعزیت #و #فاتحہ #خوانی
جگر گوشہ مفتی اعظم بلوچستان استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی محمد جان قاسمی قادری صاحب مدظلہ حضرت علامہ مولانا حافظ سید احسان علی شاہ جیلانی صاحب مدظلہ صاحبزادہ سعداللہ جان باروزئی (صوبائی صدر پاکستان سنی تحریک) حضرت علامہ مولانا غلام مصطفیٰ قادری صاحب اور دیگر احباب حضرت علامہ مولانا سراج المصطفیٰ قادری رضوی صاحب سے ان کی والدہ محترمہ کے وصال پر ملال پر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کرتے ہوئے
اللہ کریم مرحومہ کو غریق رحمت فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل پر اجر عظیم عطا فرمائے آمین یارب العالمین
منجانب :

عظیم الشان سالانہ شانِ غوث الورٰی کانفرنس 20 ستمبر بروز اتوار کلی سادات کرانی میں پیر سائیں نادر علی شاہ بخاری حسینی ہاؤ...
21/09/2026

عظیم الشان سالانہ شانِ غوث الورٰی کانفرنس 20 ستمبر بروز اتوار کلی سادات کرانی میں پیر سائیں نادر علی شاہ بخاری حسینی ہاؤس میں شہزادہ غوث الورٰی جگر گوشہ قدوتہ الاولیاء النقیب الاشراف پیر السید محمد ضیاء الدین القادری الگیلانی البغدادی دامت برکاتہم العالیہ کی زیرِ صدارت منعقد ہوئی
جگر گوشہ مفتی اعظم بلوچستان استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی محمد جان قاسمی قادری صاحب مدظلہ اور دیگر علماء کرام نے خطابات فرمائے
کثیر تعداد میں علماء کرام سادات کرام مشائخ عظام دیگر معزز شخصیات اور عاشقانِ مصطفیٰ ﷺ نے شرکت فرمائی۔
منجانب :

Address

Wahdat Colony Brewery Road Quetta Balochistan
Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QASMI MEDIA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share