Maarif Ul Quran Islamia High School Hazar Ganji Quetta.
MAARIF UL QURAN ISLAMIA HIGH SCHOOL HAZAR GANJIQUETTA (official )
Admissions Are open
23/02/2026
بشارتِ تعلیم
الحمدللہ ثم الحمدللہ!
معارف القرآن اسلامیہ ھائی اسکول میں اس بار ان شاء اللہ ایک ایسے جامع اور بابرکت تعلیمی نظام کا آغاز کیا جا رہا ہے جہاں دین اور دنیا دونوں کی تعلیم نہایت حسنِ ترتیب کے ساتھ فراہم کی جائے گی۔
بنات (لڑکیوں) کے لیے:
مکمل شرعی پردے اور محفوظ و پُرسکون ماحول میں
صبح سے لے کر عصر کی نماز تک
قرآنِ کریم اور دینیات (مدارس کا نصاب) کے ساتھ ساتھ
اسکول کی باقاعدہ تعلیم میٹرک تک
اور یہ تمام سہولتیں ایک ہی فیس میں فراہم کی جائیں گی۔
بنین (لڑکوں) کے لیے:
قرآنِ پاک کی حفظ و ناظرہ کا باقاعدہ اہتمام ہوگا،
اس کے ساتھ اصلاح و دینی تربیت پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔
جو والدین اپنے بچوں کو پہلے صرف اصلاح یا حفظ کروانا چاہتے ہیں،
وہ ابتدا میں یہی سلسلہ اختیار کر سکتے ہیں،
بعد ازاں ان شاء اللہ
آٹھویں جماعت تک پیپر دلوا کر تعلیمی مرحلہ مکمل کروایا جائے گا،
اور یہ تمام سہولتیں بھی اسی ایک فیس میں فراہم کی جائیں گی۔
ہم تمام معزز والدین سے پُرخلوص گزارش کرتے ہیں کہ
اپنے بچوں کے دینی، اخلاقی اور تعلیمی مستقبل کو سنوارنے کے لیے
اس بابرکت تعلیمی نظام سے ضرور فائدہ اٹھائیں۔
اللہ تعالیٰ اس کوشش کو قبول فرمائے اور اسے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین
والسلام
انتظامیہ
معارف القرآن اسلامیہ اسکول
07/02/2026
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
🌟 خوشخبری خوشخبری 🌟
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
🏫 تعلیمی سال 2026
نیو ایڈمیشن جاری ہے
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
معارف القرآن اسلامیہ ھائی سکول
📍 کلی لعل آباد، محمد حسنی، ہزار گنجی، کوئٹہ
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
✨ ہماری نمایاں سہولیات ✨
🏟️ بچوں کے لیے کشادہ کھیل کا میدان
📹 مکمل سی سی ٹی وی کیمرہ سسٹم
🔬 جدید و لگژری سائنس لیب
🏢 لگژری آفس سسٹم
🏗️ ڈبل اسٹوری، 30 کمروں پر مشتمل عمارت
👨🏫👩🏫 18 تا 20 کوالیفائیڈ و تجربہ کار اساتذہ
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
👦👧 علیحدہ تعلیمی سیکشن
✔️ لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے الگ الگ سیکشن
✔️ محفوظ، صاف ستھرا اور مکمل اسلامی ماحول
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
🩺 بچوں اور بچیوں کے لیے فسٹ ایڈ کی عملی تربیت
🌡️ ٹمپریچر
💉 بلڈ پریشر
🩸 شوگر ٹیسٹ
💊 IV / IM انجکشن
🩹 کینولا اور بنیادی میڈیکل اسکلز
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
🌸 خصوصی اعلان برائے طالبات 🌸
الحمدللہ!
لڑکیوں کے لیے علیحدہ اور مکمل اسلامی نظام کے تحت مدرسہ کا اہتمام کیا گیا ہے
جہاں:
🕊️ صبح سے عصر تک ناظرہ قرآنِ پاک
📖 درست تجوید اور صحیح مخارج کے ساتھ تعلیم
🕌 دینی، اخلاقی اور اسلامی تربیت
🌙 دن و رات (رہائشی نظام) کی سہولت
👩🏫 باپردہ اور بااخلاق معلمات کی نگرانی
یہ مدرسہ خصوصاً بچیوں کے لیے ہے،
جہاں تعلیم کے ساتھ حیا، پردہ اور اسلامی اقدار کا مکمل خیال رکھا جاتا ہے۔
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
✅ مجمع العلوم الاسلامیہ کراچی سے رجسٹرڈ
✅ بلوچستان بورڈ سے رجسٹرڈ
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
📢 محدود نشستیں دستیاب ہیں
👉 آج ہی داخلہ کروائیں
☎️ فون نمبر:
0301-3440491
0345-8378386
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
👤 ڈائریکٹر:
انجینئر بلوچ خان صاحب
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
#معارف القرآن اسلامیہ ھائی سکول #
*جہاں تعلیم صرف پڑھائی نہیں،* *ایک روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔*
*معارف القرآن اسلامیہ ھائی سکول* *کوئٹہ میں منعقد ہونے والی سالانہ تعلیمی و اعزازی تقریب اس بات کا واضح ثبوت تھی کہ یہ ادارہ تعلیم، تربیت اور مہارت کے میدان میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ اس پروقار تقریب کے مہمانِ خصوصی گولڈ میڈلسٹ قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد سابقہ چیف سیکٹری کے فرزند میر حاجی آفتاب صاحب تھے۔ تقریب میں اساتذہ کرام، والدین، معزز مہمانانِ گرامی اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔*
*تقریب کے دوران تعلیمی میدان میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے پوزیشن ہولڈر طلبہ و طالبات میں انعامات اور اسناد تقسیم کی گئیں، تاکہ محنت، نظم و ضبط اور کامیابی کی روایت کو مزید مضبوط بنایا جا سکے۔*
*🎤 ڈائریکٹر کا پیغام*
*اپنے خطاب میں ڈائریکٹر انجینئر بلوچ خان صاحب نے کہا:*
*ہم بچوں کو صرف نصاب نہیں پڑھاتے، بلکہ انہیں زندگی میں کامیاب ہونے کے لیے تیار کرتے ہیں۔ محنت، کردار اور مہارت ہی اصل کامیابی کی کنجی ہیں۔”*
*انہوں نے والدین سے پُرزور اپیل کی کہ وہ سال 2026 میں اپنے بچوں کے نئے داخلوں کے لیےمعارف القرآن اسلامیہ ہائی اسکول کوئٹہ ہزار گنجی کا انتخاب کریں، کیونکہ یہ ادارہ ہزار گنجی کا واحد سکول ہے جو حقیقی معنوں میں معیاری تعلیم، مضبوط کردار سازی اور جدید مہارتوں کا امتزاج پیش کر رہا ہے۔*
*✅ معارف القرآن اسلامیہ ہائی سکول؟ (Parents’ First Choice)*
*1۔ تجربہ کار، مخلص اور پیشہ ور اساتذہ۔*
*2۔مضبوط تعلیمی نظام اور باقاعدہ ٹیسٹز و رپورٹس۔*
*3۔ اخلاقی تربیت، نظم و ضبط اور اسلامی اقدار پر خصوصی توجہ۔*
*4۔ بچوں کی ذہنی، تعلیمی اور عملی صلاحیتوں کی ہمہ جہت نشوونما۔*
*5۔ محفوظ، صاف اور مکمل تعلیمی ماحول*
*6۔ والدین اور اساتذہ کے درمیان مسلسل رابطہ*
*7۔ کمزور طلبہ کے لیے خصوصی رہنمائی اور اضافی توجہ۔*
*🇬🇧 انگریزی سیکھنے والوں کے لیے سنہری موقع*
*💻 کمپیوٹر کورسز — آج کی ضرورت*
*طلبہ کو عملی زندگی کے لیے تیار کرنے کے لیے:*
*صبح اور شام دونوں اوقات میں کمپیوٹر کورسز دستیاب*
*بنیادی کمپیوٹر، ٹائپنگ، فائل ہینڈلنگ اور ڈیجیٹل اسکلز*
*جدید دور کے مطابق عملی تربیت*
*📢 —* اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے*
*کمپیوٹر میں مہارت حاصل کرے،*
*اور ایک روشن مستقبل کی طرف* *بڑھے۔*
*تو آج ہی معارف القرآن اسلامیہ ہائی* *سکول ہزار گنجی کا انتخاب کریں۔* معارف القرآن اسلامیہ ہائی سکول ہزار گنجی کوئٹہ*
*معیاری تعلیم | مضبوط کردار | جدید مہارتیں*
*آج کا صحیح فیصلہ — کل کی کامیابی۔*
رابطہ نمبر:03013440491
*ڈائریکٹر انجینئر بلوچ خان صاحب*
゚
Maarif ul quran islamia High School Annual Fanction ゚
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Quetta