29/04/2026
Admissions open for 2026
Nizami is the Aim to make a high Achievements and Goals for Nation
29/04/2026
Admissions open for 2026
03/04/2026
We would like to welcome you to Nizami Islamic H/School Quetta in a happy, comfortable, secure and healthy Environment.
Admissions are open for calendar year 2026
27/03/2026
***سٹار آف نظامی***
"سراج الدین،، جو قومی مشرحاجی عطاء خان ملاخیل کا پوتا ہے ۔ ہمارے ادارے نظامی اسلامک ہائی اسکول کے سابق طالبعلم، جنہوں نے یہاں سے میٹرک کیا، آج پوری ملاخیل قوم میں پہلے بی پی ایس17 گریڈ آفیسر فارماسسٹ بن گئے ہیں، جو ہمارے ادارے کے لیے ایک اعزاز ہے۔ اس وقت ہمارے ادارے میں 1400 طالب علم زیرِ تعلیم ہیں، جن میں سے تقریبا" 400 یتیم، غریب اور مستحق بچے . فی سبیل اللہ تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ یہ سارا کریڈٹ ہمارے ادارے کے ڈائریکٹر، جناب عبد الستار ناصر صاحب کو جاتا ہے، یاد رہے اور اس بات کا نظامی کے اکثر طلبا و طالبات اور انکے والدین گواہ ہے ، کہ عبدلستار ناصر جنہوں نے تعلیم سے محروم طبقے کے بچوں کی تعلیم کے لیے خود گھروں تک جا کر ان کے والدین سے درخواست کی کہ اگر آپ کو مالی سہولت نہ بھی ہو، تو بھی ہم آپ کی مدد کریں گے، بس بچوں کو تعلیم ضرور دلائیں۔ یہ انہی کی محنت اور جذبے کا نتیجہ ہے کہ آج الحمدلله ، سراج الدین صحت جیسے عظیم شعبے میں اعلی عہدے پھر فائز ہوئے ۔ اور الحمدلله نظامی کے اور بھی سینكڑوں طلبا اعلی مقام پر پہنچے ہیں۔ ہمارے ادارے کا مقصد بھی یہی ہے کہ ہم اس پسماندہ علاقے میں، ان تمام بچوں کو اندھیرے سے نکال کر روشنی کی طرف لائیں۔ ہم سراج الدین اور ان کے والدین اور پوری ملاخیل قوم کو ادارے کے ڈائریکٹر عبدالستار ناصر، سرعبدلغفار ، سرعبدلرزاق ، سرنصیب اللہ اور تمام آساتذہ کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں اور ترقی عطا فرمائے۔" ایڈمن نعیم کاکڑ
18/02/2026
کوئٹہ شہر میں رمضان کے سحری اور افطاری کے اوقات 💞
آرمی پبلک اسکول حملے میں ہلاک اور زخمی ہونے والے بچوں میں سے چند کی ماؤں سے ملیے، جنہوں نے اپنے غم کو انصاف کی تلاش اور اپنی کمیونٹی کی مدد کی جدوجہد میں
بدل دیا ہے۔
16/12/2025
16 December 2025 Black Day🖤💔
It’s been 11 years now but still this picture bring tears in my eyes
16 December Black Day😢😭
بچے سکول جائیں اور پھر واپس نہ آئیں
یا الله پھر کبھی ایسا دسمبر نہ آئے۔۔💔😭
16 𝘿𝙚𝙘𝙚𝙢𝙗𝙚𝙧 2014 (𝘽𝙡𝙖𝙘𝙠 𝘿𝙖𝙮).
ہماری خاک سے خوشبو وطن کی آے گی
ہمارا خون اسِ مٹی کے رنگ میں شامل ہے
#16دسمبر 😥
جب بھی خیال آتا ہے تو شاہ زیب جان کا بھائی جیسا دوست واجد جان کی یاد میں دل خون کے آنسو روتا ہے
اللہ پاک ان والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین
🤲🤲🤲🤲
03/12/2025
Here are some more:
.
"Success is a journey , not a destination.Keep learning , growing and Enjoying the ride. Congratulations on your success! 💪"
🎉 💫"
23/06/2025
Alhamdulillah, our beloved Ex-student Muhammad Asim Nasir, son of Obaidullah Nasir, after hard work, hardships, and a very tough competition, secured an MBBS seat in Quetta District, bringing glory not only to himself but also to his parents, family, and tribe, making us proud.
We congratulate him, his parents ,Teachers and Guardians and wishing him best of luck ahead.
04/06/2025
Eid ul Adha Holidays Alert!
We would like to welcome you to Nizami Islamic H/School Quetta in a happy, comfortable, secure and healthy Environment.
Admissions are open for calendar year 2025.
| Monday | 08:30 - 14:30 |
| Tuesday | 08:30 - 14:30 |
| Wednesday | 08:30 - 14:30 |
| Thursday | 08:30 - 14:30 |
| Friday | 08:30 - 14:30 |
| Saturday | 08:30 - 14:30 |