10/04/2026
Admissions are open!
Talent House School Quetta
School, Academy, English centre, Illiterate classes, Short hand classes, Quran Majeed classes.
10/04/2026
Admissions are open!
Talent House School Quetta
admissions are open... talent house school qta
talent house school quetta
#
ونٹر کیمپ کلاسیز — ٹیلنٹ ہاؤس اسکول 🌟
📘 انگلش لینگویج
• گرامر + کنورسیشن
✍️ رائٹنگ کلاسیز
📚 ٹیوشن کلاسیز
🏫 اکیڈمی کلاسیز
🕌 مدرسہ ناظرہ قرآنِ پاک
📖 بنیادی تعلیمی کلاسیز
⏰ محدود نشستیں دستیاب ہیں
📞 مزید معلومات اور داخلہ کے لیے رابطہ کریں
ٹیلنٹ ہاؤس اسکول
Talent House School
talent house school
📢 Vacancy Announcement – Talent House School
We are looking for 2 qualified and confident female teachers:
🔹 One for English Grammar
🔹 One for English Conversation
Interested candidates may contact us or drop their resume at the following address:
📍 Location: Near Sirki Road, Rehmat Colony,
Talent House School
📞 Contact: 0335-1155889
Dedicated, punctual, and experienced teachers will be preferred.
اہم اطلاع برائے والدین
محترم والدین!
جیسا کہ آپ کو علم ہے کہ اسکول کی تین ماہ کی تعطیلات ہو چکی ہیں۔ اس دوران ٹیلنٹ ہاؤس اسکول کی جانب سے بچوں کی تعلیمی بہتری کے لیے مندرجہ ذیل کلاسز کا انعقاد کیا جا رہا ہے:
✔️ انگلش لینگویج کلاسز
✔️ مدرسہ (دینی تعلیم)
✔️ کمزور طلبہ کے لیے خصوصی تیاری
✔️ ٹیوشن کلاسز
✔️ بنیادی تعلیمی کلاسز
✔️
9th اور کلاس کے لیے فریش کلاسز10
⏰ کلاسز کی ٹائمنگ:
صبح 11:00 بجے سے دوپہر 2:00 بجے تک
🏫 آفس ٹائمنگ اور داخلہ کے لیے:
صبح 11:00 بجے سے دوپہر 2:00 بجے تک تشریف لائیں۔
ہماری کوشش ہے کہ تعطیلات کے دوران بھی بچوں کا تعلیمی سلسلہ جاری رہے اور وہ مزید بہتر کارکردگی دکھا سکیں۔
شکریہ
انتظامیہ — ٹیلنٹ ہاؤس اسکول
📞 موبائل نمبر:
0335-1155889