30/04/2026
Pakistan jobs, admission and useful information
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan jobs, admission and useful information, Education, Quetta.
30/04/2026
30/04/2026
MTI Bannu Nursing and Paramedic Staff Job Opportunities
29/04/2026
Job opportunities for Safety Officers and Safety Supervisors in Saudi Arabia
29/04/2026
Shifa International Hospital Faisalabad jobs
28/04/2026
📢 آخری تاریخ میں توسیع — 30 اپریل 2026 تک
🌟 خواتین کے لیے بہترین موقع!
LHV (Lady Health Visitor) کورس 2026 میں داخلے جاری ہیں
محکمہ صحت و آبادی، حکومتِ پنجاب کی جانب سے صوبہ بھر میں دو سالہ LHV کورس کے لیے درخواستیں طلب کی جا رہی ہیں۔ یہ تربیتی پروگرام مختلف DHDCs اور THQ ہسپتالوں میں منعقد ہوگا۔
📚 اہلیت:
• ایف ایس سی (پری میڈیکل) کم از کم 50% نمبرز کے ساتھ
یا
• میٹرک (سائنس)
• ڈومیسائل: صرف پنجاب
• عمر: زیادہ سے زیادہ 35 سال
• حافظِ قرآن امیدوار مستند سرٹیفکیٹ پیش کریں
📅 کلاسز کا آغاز: 2 مئی 2026
💸 فیس:
🚫 داخلہ فیس: نہیں
🚫 ماہانہ فیس: نہیں
📌 درخواست دینے کا طریقہ:
صرف آن لائن اپلائی کیا جا سکتا ہے
⚠️ اہم نوٹ:
یہ پوسٹ صرف معلوماتی مقصد کے لیے ہے۔ ہمارا کسی بھی سرکاری ادارے یا داخلہ/بھرتی کے عمل سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ تمام درخواستیں اور سلیکشن متعلقہ ادارے کی پالیسی کے مطابق ہوں گی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.