مدرسہ منبع العلوم شادیزئی

مدرسہ منبع العلوم شادیزئی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مدرسہ منبع العلوم شادیزئی, Education, district pashin tahsil saranan kali shadizai, Quetta.

ہمارا مقصد دین اسلام کی اشاعت اور امت مسلمہ کو نیک صالح رجال فراہم کرنا = تعلیمی سرگرمیاں مکمل درس نظامی ۔ شعبہ حفظ- شعبہ ناظرہ مع تجوید اور جدید عصری تعلیم نرسری تا میڈل اسکول ۔ نیز تربیت پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے

12/08/2026

شعبہ ناظرہ کے ہونہار طلبہ کرام کی بہترین تلاوتِ قرآن پاک سماعت فرمائیں ۔۔۔
مدرسہ منبع العلوم شادیزئی Ahsan Ullah Shadizai Hashmi Khan Syed Noor Muhammad

مبارک ہو  !سید فخر الدین ولد سید صاحب جان نے الحمدللہ قرآن مجید کی حفظ مکمل کرلی اللہ تعالٰی والدین، اساتذہ کرام، عزیز و...
30/07/2026

مبارک ہو !
سید فخر الدین ولد سید صاحب جان
نے الحمدللہ قرآن مجید کی حفظ مکمل کرلی اللہ تعالٰی والدین، اساتذہ کرام، عزیز واقارب، اور اہل علاقہ کے لیے خیر وبرکت کا باعث بنائے ۔ امین،یا رب العالمین
منجانب = مدرسہ منبع العلوم بائی پاس شادیزئی سیدان

مبارک ہو  !فریداللہ  ولد  شیرخان نے الحمدللہ قرآن مجید کی حفظ مکمل کرلی اللہ تعالٰی والدین، اساتذہ کرام، عزیز واقارب،  ا...
02/07/2026

مبارک ہو !
فریداللہ ولد شیرخان
نے الحمدللہ قرآن مجید کی حفظ مکمل کرلی اللہ تعالٰی والدین، اساتذہ کرام، عزیز واقارب، اور اہل علاقہ کے لیے خیر وبرکت کا باعث بنائے ۔
منجانب = مدرسہ منبع العلوم بائی پاس شادیزئی سیدان

مبارک ہو!سید محبوب شاہ ولد سید عمر شاہ ۔ نے قرآن کریم کی حِفظ مکمل کرلیا منجانب ۔ مدرسہ منبع العلوم بائی پاس شادیزئی سید...
21/05/2026

مبارک ہو!
سید محبوب شاہ ولد سید عمر شاہ ۔ نے قرآن کریم کی حِفظ مکمل کرلیا
منجانب ۔ مدرسہ منبع العلوم بائی پاس شادیزئی سیدان

06/05/2026

تحفظ مدارس دینیہ کے احتجاجی مظاہرے کی طرف روانگی

مدرسہ عربیہ منبع العلوم کلی شادیزئی سیدان کی خوبصورت منظر ❤️نوٹ داخلے شروع ہوچکے ہیں بروقت تشریف لائے
30/03/2026

مدرسہ عربیہ منبع العلوم کلی شادیزئی سیدان کی خوبصورت منظر ❤️
نوٹ داخلے شروع ہوچکے ہیں بروقت تشریف لائے

الحمدللہ مدرسہ عربیہ منبع العلوم شادیزئی سیدان کے حفاظ کرام کی سالانہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے بہترین نتائج تمام ...
21/02/2026

الحمدللہ
مدرسہ عربیہ منبع العلوم شادیزئی سیدان کے حفاظ کرام کی سالانہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے بہترین نتائج تمام اساتذہ کرام و والدین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

14/01/2026

Islamic Views

مدرسہ عربیہ منبع العلوم کلی شادیزئی سیدان میں غیر وفاقی طلبہ کرام کا پانچواں پرچہ جاری ہے مدرسہ منبع العلوم شادیزئی
14/01/2026

مدرسہ عربیہ منبع العلوم کلی شادیزئی سیدان میں غیر وفاقی طلبہ کرام کا پانچواں پرچہ جاری ہے
مدرسہ منبع العلوم شادیزئی

24/12/2025

Address

District Pashin Tahsil Saranan Kali Shadizai
Quetta
74000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسہ منبع العلوم شادیزئی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category