GTAB Loralai

GTAB Loralai GTAB ....govt teacher association Balochistan

Meeting regarding demands of GEWGA on 28 march Monday
25/03/2022

Meeting regarding demands of GEWGA on 28 march Monday

بیوگا کا احتجاجی مظاہرہ لورالائی میں
07/03/2022

بیوگا کا احتجاجی مظاہرہ لورالائی میں

15/10/2021
 ۔    بلوچستان ایمپلائز اینڈ ورکر گرینڈ الائنس کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس مورخہ 8 جون 2021 زیر صدارت کنوینر عبدالمالک کا...
08/06/2021

۔ بلوچستان ایمپلائز اینڈ ورکر گرینڈ الائنس کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس مورخہ 8 جون 2021 زیر صدارت کنوینر عبدالمالک کاکڑ ڈاہریکٹریٹ آف ایجوکیشن شاہ وکشاہ روڈ میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں گرینڈ الائنس میں شامل 34 تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔شرکاء اجلاس نے چارٹر اف ڈیمانڈ خصوصاً 25 فیصد ڈسپیریٹی ریڈکشن الاوٴنس پر پیشرفت کا جائزہ لیا۔ حکومت کی طرف سے مطالبات پر بے حسی ، عدالتی احکامات کی خلاف ورزی اور حل کے رفتار میں سست روی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا، حکومتی ہتھکنڈوں کے اس پورے عمل سے ملازمین کی بے چینی کو غم و غصہ میں بدلنے کا ادراک کیا گیا اور ملازمین کا تحریک کے نئے مرحلے کے لیئے تیاری اور جوش و خروش پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے تحریک کے نئے مرحلے کو ابھارنے اور مومینٹم کو دوام دینے کے لیے متفقہ فیصلہ کیا گیا کہ
کل ہی گرینڈ الائنس کے پلیٹ فارم سےحکومت کو مسائل کے حل لیئے تین دن کا نوٹس دیا جائے گا
تین دن میں مسائل حل نہ ہونے کے صورت میں بمقام کوئٹہ پریس کلب ایک پرہجوم پریس کانفرنس/مظاہرے میں آئندہ کے سخت لائحہ عمل اور تحریک کی حکمت عملی کا اعلان کیا جائے گا ۔ (ترجمان بیوگا)

28/03/2021
شیر بلوچستان حاجی حبیب الرحمن مردانزی
21/03/2021

شیر بلوچستان حاجی حبیب الرحمن مردانزی

18/03/2021

آل ملازمین گرینڈ الائنس بلوچستان کا 29 مارچ سے تمام سرکاری دفاتر بند کرنے اور وزیراعلی ہاوس کے سامنے احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GTAB Loralai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share