01/04/2026
-
Enter as a student leave as a Servant
01/04/2026
-
01/04/2026
📣 are Open 2026 📣
✨ Admissions are open at
Madni Street Kasi Road Quetta
. Further more, we provide residential facilities for local and Outside of city students.
Get your child enrolled at Nova Elite Residential School Quetta.
*Nova Elite Residential School*
میں پلے گروپ سے جماعت دہم تک داخلے جاری ہیں۔ مزید یہ کہ ہم مقامی اور دور دراز کے طلباء کے لیے رہائشی سہولت فراہم کرتے ہیں۔ اپنے بچے کا داخلہ اس کے بہتر مستقبل کے لیے Nova Elite Residential School کوئٹہ میں کروائیں۔
ایڈریس: Madni Street Kasi Road Quetta
=====================
Contact us for Admission:
✅ 0331-2126027
✅ 0310- 8018646
✅ 0300-3878164
01/04/2026
کیا آپ اپنے بچے کے روشن مستقبل، بہترین تعلیم اور اعلیٰ اخلاقی تربیت کے لیے ایک مثالی ادارے کی تلاش میں ہیں؟ تو خوش آمدید کہتا ہے "دی نووا ایلیٹ اسکول"۔ جہاں تعلیم، تربیت اور کامیابی ہی ہمارا اصل مقصد ہے۔
ہمارے ہاں پلے گروپ سے لے کر دسویں جماعت تک کے داخلے شروع ہو چکے ہیں۔ ہم فراہم کرتے ہیں تین مختلف شفٹوں میں پڑھائی کی بہترین سہولت، تاکہ ہر بچہ اپنی ضرورت کے مطابق وقت کا انتخاب کر سکے۔ ماہر اور تجربہ کار اساتذہ کی زیرِ نگرانی، ہم صرف کتابی علم ہی نہیں بلکہ روزانہ اور ہفتہ وار ٹیسٹ، صاف ستھرا اور پُرسکون ماحول، اور دینی و اخلاقی درس کے ساتھ ساتھ پانچ وقت باجماعت نماز کا خاص اہتمام بھی کرتے ہیں۔
اگر آپ اپنے بچے کو کیڈٹ کالج یا بی آر سی (BRCs) میں داخل کروانا چاہتے ہیں، تو ہمارے پاس انٹری ٹیسٹ کی تیاری کے لیے خصوصی کلاسز کا انتظام موجود ہے۔ ہماری مارننگ شفٹ کیڈٹ اور بی آر سی کی تیاری کے لیے، ڈے شفٹ ریگولر کلاسز کے لیے اور ایوننگ شفٹ بہترین کوچنگ کلاسز کے لیے مختص ہے۔
نشستیں محدود ہیں، اس لیے وقت ضائع نہ کریں اور آج ہی اپنے بچے کے محفوظ مستقبل کے لیے قدم اٹھائیں۔
پتہ: مدنی اسٹریٹ، کاسی روڈ، کوئٹہ۔
رابطہ نمبر: 2126027 0331 یا 03108018646
دی نووا ایلیٹ اسکول – تعلیم بھی، تربیت بھی!
05/04/2024
Contact us at given Number.....
12/03/2024
Ramazan Mubarak to All of you ♥️♥️♥️♥️
Admissions Are open
04/03/2024
Empower your child's future: Unleash their potential at The Message Grammar School Quetta!
Cultivate curiosity, confidence, leadership & more! Limited spots in a nurturing environment.
Enroll now! WhatsApp: 03312136027
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |