14/05/2026
✨ کامیابی کا راز — بہترین نظم و نسق ✨
کسی بھی ادارے کی کامیابی کا اصل راز اس کے مؤثر نظم و نسق میں مضمر ہوتا ہے،
اور یہی وہ بنیاد ہے جہاں سے کامیابی کی شروعات ہوتی ہے۔
🏫 النور برائٹ فیوچر ماڈل انگلش میڈیم اسکول
اسی وژن کے تحت معیاری تعلیمی خدمات فراہم کر رہا ہے۔
ہم صرف نصابی تعلیم تک محدود نہیں بلکہ طلبہ کی پوشیدہ خداداد صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم مہیا کرتے ہیں۔
🎯 ہمارے نمایاں خصوصیات:
معیاری تعلیم اور بہترین تربیت
طلبہ کی ذہنی، تخلیقی اور اخلاقی صلاحیتوں کی نشوونما
BRC اور Cadet College کی خصوصی تیاری
🌟 الحمدللہ! ہمارے ادارے کے کئی طلبہ BRC اور Cadet کالجز میں کامیابی کے ساتھ منتخب ہو چکے ہیں، جو ہماری محنت اور معیار کا واضح ثبوت ہے۔
📍 پتہ:
النور برائٹ فیوچر ماڈل انگلش میڈیم اسکول
مسلم باغ، بلوچستان
📢 آئیں اور اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے ہمارے ادارے کا انتخاب کریں اور ہمارے تعلیمی پلیٹ فارم سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔