04/12/2025
کوئٹہ کے Civitas STEM School کے طالب علم شازیب خان نے لارنس کالج مری کا انٹری ٹیسٹ کامیابی سے پاس کر لیا۔
یہ کامیابی صرف شازیب کی ذاتی محنت اور لگن کا نتیجہ نہیں بلکہ Civitas STEM School کے اعلیٰ تعلیمی معیار، جدید طرزِ تدریس اور طلباء کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے عزم کا ثبوت بھی ہے
03364106878
29/03/2025
مستونگ سے تعلق رکھنے والے معز حمید نے 7 کالجز میں سلیکٹ ھو نے کے بعد بی آر سی ژوب میں بھی 94 نمبر لے کر ضلع مستونگ سے پہلی پوزیشن حاصل کی
نئے سیشن 2025 کے لئے داخلے جاری ھے
03364106878
28/03/2025
All Students
جبران احمد۔ سلم اللہ اور فیاض احمد کیڈٹ کالج کوہلو میں انٹرویو کے لیے سلیکٹ ھو گئے 💕
نئے سیشن 2025 کے لئے داخلے جاری ھے
03364106878
26/03/2025
❤️
2025 کے پہلے گرینڈ ٹیسٹ میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء اور طالبات میں انعامات تقسیم کئے ❤️
نئے سیشن 2025 کے لئے داخلے جاری ھے
03364106878
21/03/2025
#الحمداللہ
کوہلو سے تعلق رکھنے والے #فیاض #احمد نے بی آر سی کالج #لورالائی میں کو ہلو ضلع سے #پہلی #پوزیشن #حاصل کی
نئے سیشن 2025 کے لئے داخلے جاری ھے
03364106878