Greenwood School & Academy

Greenwood School & Academy Education related

*اشد ضروری*آپ تمام ڈی اوایز، ڈپٹی ڈی او ایز چلتن/کچلاک/زرغون ٹاؤن، پرنسپل/اسکولز ہیڈز بوائز/گرلز ہائی/ہائر سیکنڈری سکول ...
20/01/2023

*اشد ضروری*
آپ تمام ڈی اوایز، ڈپٹی ڈی او ایز چلتن/کچلاک/زرغون ٹاؤن، پرنسپل/اسکولز ہیڈز بوائز/گرلز ہائی/ہائر سیکنڈری سکول کوئٹہ...(میل/فیمیل)۔

آپ کو سختی کے ساتھ ہدایت دی جاتی ہے کہ لسٹ میں موجود اپنے نامزد اساتذہ (میل/فیمیل) کو فوری طور پر پابند کریں کہ 7ویں آبادی اور رہائش کے لیے شمار کنندگان کی تربیت (ڈیجیٹل مردم شماری) کے سلسلے میں شروع ہونے والا آخری ٹریننگ سیشن جو کہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرکوئٹہ کی خصوصی کوششوں سے منعقدکیا جا رہا ہے( 22 جنوری (بروز اتوار) تا 26 جنوری 2023 (بروز جمعرات) کو صبح 9 بجے اپنی حاضری گورنمنٹ بوائز سنڈیمن ہائیر سیکنڈری اسکول کوئٹہ میں یقینی بنائیں ورنہ دوسری صورت میں محکمانہ کارروائی کیلئے نہ صرف غیر حاضر اساتذہ بلکہ متعلقہ ہیڈز بھی تیار رہیں کیونکہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے اعلی آفیسران براہ راست اس کی مانیٹرنگ کر رہے ہیں۔ جناب ڈائریکٹر ایجوکیشن سکولز بلوچستان کی طرف سے بھی سخت ہدایات موصول ہوئی ہیں کہ اس ٹریننگ میں غیر حاضر رہنے والے اساتذہ اور انکے ہیڈز کیخلاف سخت محکمانہ کارروائی کریں۔
اس سلسلے میں آپ کا تعاون قابل تعریف ہوگا۔

*شبیر احمد لانگو*
*ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کوئٹہ*

11/12/2022

گرین وڈ گرائمر سکول اینڈ اکیڈمی
محترم والدین
السلام علیکم
محکمہ موسمیات نے آ ج رات سے بارش کا امکانات ظاہر کیا ہے
آپ والدین سے شرکت کرنے سے انتہائی معزرت کی جاتی ہے۔
کل تو رزلٹ ہو گا جو صرف بچوں کے خوشی کے لئے رزلٹ کا پروگرام ہو گا۔
ان شاءاللہ
لہذا کل رزلٹ کے لئے صرف بچوں کو سکول بھیجوائیں۔
جزاک اللہ

11/12/2022
Greenwood grammar school Quetta
11/12/2022

Greenwood grammar school Quetta

22/08/2022

Address

Quetta City
Quetta
83700

Telephone

+923323902315

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Greenwood School & Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category