Allama zeshan tariqi

Allama zeshan tariqi

Share

Khanqah e tariqiya jahangirya quetta masjid road quetta

05/03/2026

ایک مرتبہ ایک بہت ہی گناہ گار، اپنے زمانے کا مانا ہوا فاسق و فاجر شخص ایک جنگل کے قریب جا رہا تھا کہ اس نے ایک آدمی کو دیکھا جو اپنے سامنے زمین میں ایک سوکھی ٹہنی دبائے بیٹھا تھا اور الله کی عبادت کر رہا تھا، اس گناہ گار آدمی نے پوچھا تم کیا کر رہے ہو؟ اس نیک اور پرہیز گار بندے نے بتایا میں سالوں سے دنیا سے دور اس ویرانے میں الله کی عبادت کر رہا ہوں، جس دن میری عبادت قبول ہوگی اس دن یہ ٹہنی ہری ہو جائے گی اسطرح مجھے پتہ چل جائے گا- اس گناہ گار کے دل میں جانے کیا آئی وہ بھی زمین میں ایک سوکھی ٹہنی دبا کر بیٹھ گیا اور عبادت کرنے لگا __
تھوڑی دیر بعد کہیں سے ایک آدمی کی مدد کی پکار آئی اور پکارنے والے نے نقاہت بھری آواز میں پانی مانگا دونوں نے سنی ان سنی کر دی، آواز دوبارہ آئی، تین چار مرتبہ کی پکار کے بعد گناہ گار نے نیک شخص سے کہا ،میں تو ابھی بیٹھا ہوں، تمہیں کتنا عرصہ ہوگیا ہے تم ذرا اٹھ کر اسے پانی تو پلا دو، میں ابھی ابھی بیٹھا ہوں اٹھنا نہیں چاہتا __
اس نیک بندے نے گناہ گار کو ڈانٹ کر کہا میری عبادت میں خلل نہ ڈالو میری ارتکاز ٹوٹ جاتا ہے-
جب مدد کی پکار مسلسل آتی رہی تو گناہ گار سے رہا نہ گیا، اس نے اپنی جگہ چھوڑی اور پانی پلانے چلا گیا، جب تھوڑی دیر بعد واپس آیا تو اس نے دیکھا اس کی ٹہنی ہری ہو چکی تھی، اور اس نیک بندے کی ٹہنی ویسی کی ویسی ہی تھی __
وہ تو رب ہے __ جس کی چاھے توبہ قبول کر لے __ کبھی کبھی برسوں کے ریاضت بھی ایک لمحے میں پلٹا دی جاتی ہے اور کبھی ایک ادا ہی قبولیت سبب بن جاتا ہے__

23/02/2026

*انشاءاللہ العزیز فاتحہ خوانی اور قل خوانی*
علامہ محمد ذیشان طارقی المدنی اور محمد نعمان کے والد صاحب ،نثار احمد(مسرت فوٹو سٹیٹ) کے بہنوئی کی *فاتحہ خوانی* *پٹیل باغ* ان کی رہائش گاہ پر کل *بروز منگل* اور *بروز بدھ* بعد نماز عصر *قل خوانی* کی ترتیب ہوگی
03337808821

23/02/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون

علامہ محمد ذیشان طارقی (کوئٹہ) کے والد کا انتقال ہو گیا
اپ سے خاص دعاؤں کی التجا
سلسلہ عالیہ طارقیہ ابوالعلائیہ جہانگیریہ ہم سے رخصت ہوا چاہتا ہے

18/02/2026

Pura sal risk mein bepanah izaafa wazifa #

10/02/2026

خدمت دین کا جذبہ ہے ہمارے دل میں

06/02/2026

بسنت کی حقیقت ایک دفعہ ضرور سنیں

03/02/2026

*تمام عالم اسلام کو شب برات بہت بہت مبارک ہو*

اللہ اور اللہ کے رسول کی یاد میں اس رات کو گزاریں

*تمام امت محبوب بالخصوص ہمیں اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں*

03/02/2026

Shabe barat faislon ki Raat barat wazaif

02/02/2026

شب برات بخشش اور مغفرت کی رات barat

02/02/2026

خاص شب برات کے چھ نوافل اور ان کا طریقہ barat

Want your school to be the top-listed School/college in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Khanqahe Tariqia Jahangirya Quetta Masjid Road Quetta
Quetta
88900