01/08/2026
اہم اطلاع
تمام معزز اساتذہ کرام اور طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یکم اگست 2026، بروز ہفتہ سے اقراء جنت الاطفال ہائی سکول دوبارہ باقاعدگی سے کھل چکا ہے
تمام اساتذہ اور طلبہ سے گزارش ہے کہ اپنی حاضری بروقت اور یقینی بنائیں تاکہ تدریسی سرگرمیاں باقاعدہ طور پر شروع کی جا سکیں۔
شکریہ
انتظامیہ
اقراء جنت الاطفال ہائی سکول