31/05/2025
Saryab Mill Scheme, Quetta
Sariab mill news Updates
31/05/2025
31/05/2025
تلاش گمشدہ
محمد عمر ولد ظفر اقبال اج دوپیر 1:30 بجے گھر سے نکلا ہے جو سٹیشن روڈ، سریاب ملز، نزد درخانی سکول رہتا ہے جس کو بھی ملے درخانی سکول پہنچا ئے شکریہ
Mill scheme during Rain
Tehsildar and Naib Tehsildar result expected Today at 4:PM
Residential School for Preteens Are Torture Cells!
سریاب روڈ، کے اکثر بورڈنگ اسکولز میں بچوں کے حقوق اور فلاح و بہبود کے حوالے سے سنگین خدشات جنم لے رہے ہیں۔ ہراسانی، تمسخر اور ذہنی و جسمانی بدسلوکی کی رپورٹس انتہائی تشویشناک اور قابل مذمت ہیں۔ بچوں کی ذہنی و جذباتی صحت نہایت حساس ہوتی ہے، اور والدین سے طویل جدائی ان کی شخصیت، خود اعتمادی اور نفسیات پر گہرے منفی اثرات ڈال سکتی ہے۔حکومت کو چاہئے ایسے تعلیمی نظام پر فوری نظرثانی کی جائے، اور والدین سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ اپنے بچوں کی جذباتی آسودگی، ذہنی سکون اور بنیادی حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے متبادل اور محفوظ تعلیمی مواقع تلاش کریں
They are being killed with bombs not Hunger, They don't need donation They need our Armies!
Quetta me Sindh Aur janoobi punjab ke Bhikarion ke Aanay ka Waqt Hua Chahta Hy,
کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ نزر بینک کالونی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق شناخت جنید کرد ولد بہادر کے نام سے ہوئی ہے، پولیس
کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں پیٹرول پمپ پر ڈکیتی مسلح افراد 6 موبائل اور 2لاکھ روپے لے کر فرار ڈاکوں کے پیچھے بھاگنے والا چوکیدار فائرنگ سے جاں بحق ڈاکو پمپ میں موجود افراد سے موبائل چھیننے کے بعد پیسے لے کر فرار
Click here to claim your Sponsored Listing.