World Of Paradise

World Of Paradise

Share

please suppourt us follow like & share

22/07/2026

بہت دنوں سے مرے ساتھ تھی مگر کل شام
مجھے پتا چلا وہ کتنی خوب صورت ہے.

.

.

21/07/2026

آرزو کی یہ سزا ہے کہ زمانہ ہے خلاف
ان سے ملنے کی خدا جانے سزا کیا ہوگی.

.

.

20/07/2026

مکتب عشق کا دستور نرالا دیکھا
اس کو چھٹی نہ ملے جس کو سبق یاد رہے.

.

.

19/07/2026

پیمانہ کہے ہے، کوئی میخانہ کہے ہے
دنیا تیری آنکھوں کو بھی کیا کیا نہ کہے ہے.

.

.

18/07/2026

محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا
اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے.

.

.

18/07/2026

ترے وعدوں پہ کہاں تک مرا دل فریب کھائے
کوئی ایسا کر بہانہ مری آس ٹوٹ جائے.

.

.

17/07/2026

ڈیرہ اسماعیل خان: پہاڑپور پور کے گاؤں کوٹ جائی میں ارضی کے لالچ میں بیٹوں نے سگے والد کو زنجیروں اور رسی سے جکڑ کر کمرے میں بند کر دیا۔ بیٹی اطلاع پر پولیس نے پانچ روز بعد والد کو آزاد کر لیا بیٹوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی ہے۔
ایس پی پہاڑپور محمد اقبال بلوچ نے بتایا ہے کوٹ جائی میں جائیداد کی لالچ میں دو بیٹوں کا والد کو زنجیروں اور رسیوں سے جکڑنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔


17/07/2026

یہ دنیا نفرتوں کے آخری اسٹیج پہ ہے
علاج اس کا محبت کے سوا کچھ بھی نہیں ہے

.

.

16/07/2026

کوئی محفل سے اٹھ کر جا رہا ہے
سنبھل اے دل برا وقت آ رہا ہے

.

.

15/07/2026

😳😳😳😳

.

.

#

Want your school to be the top-listed School/college in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Quetta