23/12/2025
Annual result function 2026
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Iqra Noor Ul Ilm Model High School -INM, Education, kachi baig, Quetta.
inim school is working in sariab for quality education in a low fee structure .school has been providing very talented students to the different colleges of not only province but also all over the country.
23/12/2025
Annual result function 2026
15/12/2025
IKRASH # GRANDFUNCTION #2025
08/12/2025
9th &10th date sheet.
📢 اہم اطلاع برائے والدین و طلبہ
تمام والدین اور طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کلاس 8 کے رول نمبر سلپس سکول آفس میں آ چکے ہیں۔
براہِ کرم اپنی سلپس سکول سے آکر وصول کریں۔
جن طلبہ کی فیس مکمل نہیں، اُنہیں رول نمبر سلپ جاری نہیں کی جائے گی۔
شکریہ!
08/11/2025
📢 اہم اطلاع برائے والدین و طلباء
*Class 8th Exam Notice*
توجه طلب!
تمام والدین اور طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہشتم کے ا متحانات 24 نومبر سے شروع ہو رہے ہیں۔
امتحانات کے دوران توجہ دینے کی باتیں:
- امتحان کے وقت پر پہنچیں
- ضروری سامان لائیں (پین، پینسل، آبزرور شیٹ)
- امتحان کے دوران موبائل فون بند رکھیں
- اخلاقی اصولوں کی پابندی کریں
والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی امتحانات کی تیاری میں مدد کریں اور ان کا حوصلہ بڑھائیں۔
شکریہ
اللہ تعالیٰ تمام طلباء کو کامیابی و کامرانی عطا فرمائے 🌸✨
. "ایک مثبت لفظ، ایک نیا حوصلہ!"
🌸 الحمد للہ 🌸
ہر نعمت، ہر کامیابی، ہر خوشی پر دل سے نکلنے والا سب سے خوبصورت لفظ —
الحمد للہ!
شکرِ خدا ہی زندگی کا سکون ہے 💖
Muhammad Hashir
Class three
16/10/2025
"Every girl is a little sunshine wrapped in dreams."
She brings warmth wherever she goes, turning moments into memories and smiles into stories. Her laughter brightens hearts, her curiosity fills the world with wonder, and her kindness makes everything around her beautiful.
A girl is not just a child — she’s the promise of a brighter tomorrow. 🌼💫
I got over 40 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
05/10/2025
IQRA NOOR UL ILM MODEL HIGH SCHOOL
"اساتذہ ہماری رہنمائی کی روشنی ہیں، جو علم، محبت اور محنت سے نسلوں کو سنوارتے ہیں۔
اسکول آپ سب عظیم اساتذہ کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے۔
آپ کی محنت اور خلوص ہی ہماری کامیابی کی بنیاد ہے۔
Happy Teachers’ Day!"
| Monday | 08:00 - 14:00 |
| Tuesday | 08:00 - 15:00 |
| Wednesday | 08:00 - 15:00 |
| Thursday | 08:00 - 15:00 |
| Friday | 08:00 - 01:00 |
| Saturday | 08:00 - 15:00 |