Education is the key to success.
School helps students gain knowledge, discipline, and good character for a better future.
Pak Islamic Grammar School
*جب لوگ آپکو صرف اپنی ضرورت کے وقت یاد کرتے ہیں - تو بٌرا نہ مانیں - کیونکہ چراغ کی ضرورت تب ہی پڑتی ہے - جب اندھیرا ہوتا ھے.....!!!*���
18/02/2026
*محترم والدینِ کرام*
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*اسکول کی جانب سے آپ سب کو رمضان المبارک کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ دعا ہے کہ یہ مقدس مہینہ آپ *اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے رحمت اور برکت کا باعث بنے۔*
*آپ کے تعاون کا شکریہ۔*
.زبان کی نرمی الجھے ہوئے مسائل کو حل کر دیتی ہے
استاد وہ چراغ ہیں جو جہالت کے اندھیروں کو روشنی میں بدل دیتے ہیں۔
*پاک اسلامک ریزیڈیشنل اسکول*
*مین سریاب روڈ کوئٹہ*
*آسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*محترم والدین*
*بچوں نے تقریر اور نعت کے پروگرام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔*
*بچوں نے نہ صرف اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا بلکہ اعتماد اور محنت کے ذریعے یہ ثابت کیا کہ وہ ایک روشن مستقبل کے حامل ہیں۔*
*اس پروگرام کے ذریعے طلبہ میں دینی اور تعلیمی شعور کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع فراہم ہوا۔*
*اساتذہ اور والدین نے بچوں کی کارکردگی کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ یہ بچے آگے چل کر ملک و قوم کا نام روشن کریں گے۔*
31/03/2025
*🩷پاک اسلامک ریزیڈنشل اسکول کی طرف آپ تمام والدین طلبہ اساتذہ کرام اور دوست احباب کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک اپ سب کو یہ خوشیاں نصیب فرمائے امین۔*
*Asslam-o-Alikum*
*! 𝑂𝑛 𝑡𝒉𝑖𝑠 𝑏𝑙𝑒𝑠𝑠𝑒𝑑 𝑜𝑐𝑐𝑎𝑠𝑖𝑜𝑛 𝑜𝑓 𝐸𝑖𝑑, 𝑤𝑖𝑠𝒉𝑖𝑛𝑔 𝑦𝑜𝑢 𝑎𝑛𝑑 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑓𝑎𝑚𝑖𝑙𝑦 𝑗𝑜𝑦, 𝒉𝑎𝑝𝑝𝑖𝑛𝑒𝑠𝑠, 𝑝𝑒𝑎𝑐𝑒 𝑎𝑛𝑑 𝑝𝑟𝑜𝑠𝑝𝑒𝑟𝑖𝑡𝑦. 𝐸𝑖𝑑 𝑀𝑢𝑏𝑎𝑟𝑎𝑘.𝑇𝒉𝑒 𝑚𝑎𝑔𝑖𝑐 𝑜𝑓 𝑡𝒉𝑖𝑠 𝑑𝑎𝑦 𝑏𝑟𝑖𝑛𝑔 𝑎 𝑙𝑜𝑡 𝑜𝑓 𝒉𝑎𝑝𝑝𝑖𝑛𝑒𝑠𝑠 𝑎𝑛𝑑 𝑏𝑙𝑒𝑠𝑠𝑖𝑛𝑔𝑠 𝑖𝑛 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑙𝑖𝑓𝑒 𝑡𝒉𝑎𝑡 𝑤𝑖𝑙𝑙 𝑓𝑖𝑙𝑙 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝒉𝑒𝑎𝑟𝑡 𝑤𝑖𝑡𝒉 𝑗𝑜𝑦. 𝑊𝑖𝑠𝒉𝑖𝑛𝑔 𝑦𝑜𝑢 𝑎𝑛𝑑 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑓𝑎𝑚𝑖𝑙𝑦 𝑎 𝐻𝑎𝑝𝑝𝑦 𝐸𝑖𝑑.❤*
*┅┄•※✤͜ ⃟✤͜※•┄┅*
*ٹیچر کی ضرورت*
*ہمیں اپنے ادارے کے لیے ٹیچر کی ضرورت ہے جو تعلیم کے میدان میں اپنی مہارت رکھتا ہو۔*
*امیدوار کو درج ذیل خصوصیات کا حامل ہونا چاہیے:*
- *تعلیم میں بی اے ماسٹرز یا متعلقہ شعبے میں ڈگری*
- *بہترین تدریسی مہارت اور طالب علموں کی ترقی میں دلچسپی*
- *مثبت رویہ اور کلاس مینجمنٹ کی مہارت*
*اگر آپ تعلیم کے حوالے سے جذبہ رکھتے ہیں اور بچوں کی مستقبل سنوارنے میں ہماری مدد کرنا چاہتے ہیں تو فوری طور پر اپنا سی وی بھیجیں۔*
*ایڈریس* *پاک اسلامک ریزیڈنشل اسکول مین سریاب روڈ نزد شاندار جنرل اسٹور کوئٹہ*
03341297155
03342443134
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Quetta
Opening Hours
| Monday | 08:15 - 14:00 |