M abdul ghaffar saqib

M abdul ghaffar saqib

Share

معلوماتی مضامین

16/01/2024

16/01/2024

*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.*

*زندگی اصل میں بہت پلکی پهُلکی ہے، بوجھ تو سارا خُواہشات کا ہے.*
*انسان کی فطرت بهی عجیب ہے. وه تنقید جیسی سچائی پر ناراض اور خُوشامد جیسے دهوکے پر خُوش ہوتا ہے.*
*یااللہ*
جن مُشکلوں اور پریشانیوں میں ہم مبتلا ہیں، تُو اُنہیں اپنی‎ ‎شانِ کریمی‎ ‎سے حل فرما دے.
*یااللہ*
ہمیں دُنیا و آخرت کی ذِلت و رُسوائی سے محفُوظ فرما اور دُنیا و آخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرما‎…
*آمين يَارَبَّ الْعَالَمِينْ.*

Want your school to be the top-listed School/college in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Quetta