16/07/2025
بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے تحت سالانہ امتحان 2025 میں شامل امیدواران کی ڈی ایم سی( DMC) سکول ھذا آچکے ہیں۔ لہذا گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کے تمام ریگولر طلباء کو اطلاع دی جاتی ہیں کہ وہ اپنا DMC سکول ریکارڈ روم سے وصول کریں شکریہ