Condition Of Balochistan Schools

Condition Of Balochistan Schools We are going to highlight the condition of balochistan schools and educational syestam Help us to show your areas where scools are not in good condition

05/07/2024

یہ ہے نیا پاکستان۔گورنمنٹ مڈل سکول دشت بلوچستان کے اساتذہ اور طلبا سکول میں اپنی مدد آپ کے تحت طلبا کو گرمی سے بچانے کے ...
28/04/2019

یہ ہے نیا پاکستان۔
گورنمنٹ مڈل سکول دشت بلوچستان کے اساتذہ اور طلبا سکول میں اپنی مدد آپ کے تحت طلبا کو گرمی سے بچانے کے لیے کچی تعمیرات کر رہے ہیں۔

10/04/2019
کیا پرائمری سکول کلی باقی کانک مستونگ کے بچے مستقبل میں City school, beacon hous, tameer e no اور دیگر سکولوں سے فارغ ہو...
10/04/2019

کیا پرائمری سکول کلی باقی کانک مستونگ کے بچے مستقبل میں City school, beacon hous, tameer e no اور دیگر سکولوں سے فارغ ہوئے بچوں سے مقابلہ کر سکیں گے؟
کیوں ہمارے معاشرے میں امیر اور غریب کے درمیان فرق دن بدن بڑھ رہا ہے

03/09/2018

بلوچستان یونیورسٹی انتظامیہ خاص کر کنٹرولر بلوچستان یونیورسٹی نے نا اہلی کی انتہا کر دی ہے بی ایڈ 2016 سیشن کا امتحان ابھی تک نہیں ہو پایا حالانکہ بلوچستان ہائی کورٹ نے امتحان لینے کا باقاعدہ حکم دیا تھا وہ وہ تو جناب ابھی تک 2017 سیشن کا رزلٹ پورے ایک سال مکمل ہونے کے باوجود تیار کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ وائس چانسلر اور کنٹرولر بلوچستان یونیورسٹی کو اگر چاپلوسی اور دوسرےایکسٹرا کریکولر ایکٹیویٹیز (extra curricular activities ) سے فرصت ملے تو برائے مہربانی اس پر کام کریں۔

Address

Quetta Baluchistan University
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Condition Of Balochistan Schools posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category