Islami Jamiat Talaba Science College

Islami Jamiat Talaba Science College

Share

Knowledge in the light of Islam

10/05/2026
Photos from Islami Jamiat-e-Talaba Balochistan's post 06/02/2025
Photos from Islami Jamiat Talaba Science College's post 16/01/2025

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ بلوچستان بہادر خان کاکڑ کی اہم پریس کانفرنس

بہادر خان کاکڑ ناظم اسلامی جمعیت طلبہ بلوچستان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ

1. بلوچستان ہائی کورٹ کے فیصلے کے تحت محکمہ ہائیر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن کی جانب سے تعلیمی اداروں میں سیاسی سرگرمیوں پر پابندی کا نوٹیفکیشن آئین پاکستان کے آرٹیکل 17 کی خلاف ورزی ہے۔

2. طلبہ تنظیمیں جمہوریت کی نرسری ہیں اور ان پر پابندی کا مطلب جمہوری عمل کو کمزور کرنا ہے۔

3. اسلامی جمعیت طلبہ تعلیمی اداروں میں قرآن کلاسز، اسٹڈی سرکلز، ٹیلنٹ ایکسپو، سپورٹس فیسٹیول، بک اسٹالز، اور کوئز مقابلہ جات جیسے مثبت سرگرمیاں منعقد کرتی رہی ہے۔

4. طلبہ تنظیموں پر پابندی طلبہ کے آئینی حقوق کو دبانے کی کوشش ہے، جسے قبول نہیں کیا جائے گا۔

محکمہ ہائیر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن فوری طور پر نوٹیفکیشن واپس لے۔

بلوچستان ہائی کورٹ طلبہ کو ان کے آئینی حقوق فراہم کرنے کے لیے اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے۔

تمام طلبہ تنظیموں کو اعتماد میں لے کر متفقہ لائحہ عمل ترتیب دیا جائے گا

طلبہ یونین کو بحال کیا جائے اور ان کے انتخابات کرائے جائیں۔

اگر نوٹیفکیشن واپس نہ لیا گیا تو اسلامی جمعیت طلبہ بلوچستان طلبہ کے آئینی حقوق کی بحالی کے لیے بھرپور تحریک چلائے گی اور سخت احتجاجی لائحہ عمل اپنائے گی۔

11/01/2025

تین روزہ تربیہ کیمپ “آغاز” | مسکن سید ابولاعلی مودودی رحمہ اللہ | لاہورتیسرا دن | 8 جنوری | پانچواں سیشن ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کوئٹہ مقام (ایاز خان کاکڑ) سہ روزہ تربیہ کیمپ کے شرکاء سے مخاطب ہوئے۔آخر میں معتمد کوئٹہ مقام نے کیمپ کا یادگاری تحفہ پیش کیا۔

Photos from Islami Jamiat Talaba Quetta's post 09/01/2025
25/12/2024
25/12/2024

78 واں یومِ تاسیس اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان
سائنس کالج کوئٹہ کے زیر اہتمام یومِ تاسیس کے مناسبت سے پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کوئٹہ مقام ایاز خان کاکڑ نے خصوصی شرکت کی کارکنان سے مخاطب ہوئے
نصیب اللہ (ناظم کالج )
ودیگر زمہ داران بھی شریک تھے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Quetta