Right for all Balochistan private School's association

Right for all Balochistan private School's association right for all private schools Association

اجلاس میں ملک بھر کے تعلیمی بورڈز کے نمائندوں نے شرکت کی۔انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیٹی (آئی بی سی سی) کے مطابق اب ہر مضمون...
21/11/2024

اجلاس میں ملک بھر کے تعلیمی بورڈز کے نمائندوں نے شرکت کی۔

انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیٹی (آئی بی سی سی) کے مطابق اب ہر مضمون میں پاسنگ مارکس 33 کے بجائے 40 ہوں گے، اجلاس میں گریس مارکس 3 سے بڑھا کر 5 کر دیے گئے۔

پہلے 30 نمبر حاصل کرنے والے طالب علم کو 3 گریس مارکس دیے جاتے تھے، اب 35 نمبرز حاصل کرنے والے طالب علم کو 5 نمبر گریس دے کر پاس کیا جائے گا۔

آئی بی سی سی کا کہنا ہے کہ 2 سے زائد مضمون میں فیل ہونے والے طالب علم کو گریس مارک نہیں ملیں گے۔

انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیٹی (آئی بی سی سی) نے یہ بھی کہا کہ فیصلے کا اطلاق 2025ء کے امتحانات سے ہو گا۔

یاد دہانیبلوچستان بورڈ نے FA /Fsc دوسرا سالانہ (سپلیمنٹری) امتحان 2024 (فریش، فیل شدہ اور امپرومنٹ) کے امتحانی فارم جمع ...
29/09/2024

یاد دہانی
بلوچستان بورڈ نے FA /Fsc دوسرا سالانہ (سپلیمنٹری) امتحان 2024 (فریش، فیل شدہ اور امپرومنٹ) کے امتحانی فارم جمع کروانے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔
نوٹ۔ امپرومنٹ دینے والے امیدواران بورڈ آفس وزٹ کریں۔ مزید معلومات کے لیے بورڈ آفس سے رابطہ کریں۔

https://bbiseqta.edu.pk/

23/09/2024

*میٹرک کے سالانہ امتحانات کے فارم جمع کرانے کی تاریخ کااعلان*

*کوئٹہ: بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نےمیٹرک کے سالانہ امتحانات2025کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ کااعلان کردیاہے،امتحانی فارم10اکتوبر کواپلوڈ کئے جائیں گے، بغیر لیٹ فیس کے 23اکتوبر،500سوروپے لیٹ فیس کے سا تھ 08نومبر،دوگنافیس کے ساتھ20نومبراور تین گنافیس کے ساتھ29نومبر تک فارم وصول کئے جائیں گے،سائنس گروپ پارٹ ون صرف ریگولرکے لئے امتحانی فیس 2700 سو ر و پے ، سائنس گروپ پارٹ ٹو صرف ریگولرکے لئے امتحانی فیس2700سوروپے ہے،اسی طرح آرٹس گروپ پارٹ ون صرف ریگولر اور پارٹ ٹوصرف ریگولر کے لئے امتحانی فیس 2600سوروپے ہے، سائنس گروپ ریگولر نویں فیل کے لئے 2800سوروپے، آرٹس گروپ نویں فیل ریگولر کے لئے 2700سوروپے، سائنس گروپ پارٹ ون اور پارٹ ٹو پرائیویٹ کے لئے 3100سوروپے، آرٹس گروپ پارٹ ون اور پارٹ ٹو پرائیویٹ کے لئے3000 روپے،آرٹس گروپ پرائیویٹ پارٹ ون کے لئے 2600سوروپے ہے، جبکہ پرائیویٹ کے لئے رجسٹریشن فیس 1200 سو ر و پے ہے۔۔۔*

" آج کل کے طلباء کی بڑی خواہش آئی فون خریدنا ہے لیکن ہمارے دور میں یہ قلم خریدنا ہمارے لیے کسی بھی چیز سے بڑھ کر تھا۔ ور...
13/12/2023

" آج کل کے طلباء کی بڑی خواہش آئی فون خریدنا ہے لیکن ہمارے دور میں یہ قلم خریدنا ہمارے لیے کسی بھی چیز سے بڑھ کر تھا۔ ورنہ اکثریت کے پاس ایگل یا ڈالر کے پین ہی ہوتے تھے "

27/11/2023

یادہانی!
*بلوچستان کے مختلف کالجز میں کلاس 7th کے لیے داخلے۔ آخری تاریخ بمع فیس*
1) کیڈٹ کالج آواران۔ 25 نومبر
2) کیڈٹ کالج قلعہ سیف اللہ ۔۔30 نومبر
3) لورالائی(BRC)- 08 دسمبر
4) کیڈٹ کالج پشین ۔ 10دسمبر
5)ژوب (BRC)- 16دسمبر
6)تربت(BRC)- 20 دسمبر
7) خضدار (BRC)- 20دسمبر
8)الہجرہ زیارت - 15 جنوری ۔
داخلہ فیس سب کے 2500 ہے۔ کیڈٹ کالج قلعہ سیف اللہ کے3000 ہے۔الہجرہ کی کوئی فیس نہیں ہیں.

Last Date of Admission Form Submission for Class 7th has been Extended to 25 Nov 2023.
10/11/2023

Last Date of Admission Form Submission for Class 7th has been Extended to 25 Nov 2023.

Dear Students Just Remember That  Last Date 20 November 2023پیارے طلباء یاد رہے آخری تاریخ 20 نومبر 2023 HEC
08/11/2023

Dear Students Just Remember That Last Date 20 November 2023
پیارے طلباء یاد رہے آخری تاریخ 20 نومبر 2023 HEC

*9 نومبر یوم اقبال پر صوبہ بلوچستان میں چھٹی کا اعلان*
08/11/2023

*9 نومبر یوم اقبال پر صوبہ بلوچستان میں چھٹی کا اعلان*

بلوچستان بورڈ کا بہترین فیصلہبلوچستان بورڈ نے گریڈنگ فارمولہ (گریڈنگ سسٹم) متعارف اب طلباء و طالبات کو نمبر کے بجائے GPA...
01/11/2023

بلوچستان بورڈ کا بہترین فیصلہ
بلوچستان بورڈ نے گریڈنگ فارمولہ (گریڈنگ سسٹم) متعارف اب طلباء و طالبات کو نمبر کے بجائے GPA(جی پی اے) Grade Point Average دیا جائے گا جس کی تفصیل ذیل ہے جس پر عمل درامد پہلے فیز میں جماعت نہم اور فرسٹ ائیر سالانہ امتحانات 2024 کے نتائج رزلٹ کارڈ میں دیا جائے گا نوٹیفکیشن جاری۔

24/10/2023
School Bell 8:45Assembly  08:45 - 09:00 (15min)1st Period 09:00 - 9:40 (40min)2nd Period 09:40 - 10:15 (35min)3rd Period...
19/10/2023

School Bell 8:45
Assembly 08:45 - 09:00 (15min)
1st Period 09:00 - 9:40 (40min)
2nd Period 09:40 - 10:15 (35min)
3rd Period 10:15 - 10:50 (35min)
4th Period 10:50 - 11:20 (30min)
5th Period 11:20 - 11:50 (30min)
Break 11:50 - 12:00 (10min)
6th Period 12:00 - 12:30 (30min)
7th Period 12:30 - 01:00 (30min)
8th Period 01:00 - 01:30 (30min)

Address

Barwery Road Quetta
Quetta

Telephone

+923336195554

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Right for all Balochistan private School's association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category