کچی ڈاکوکے خلاف لڑکی اغوکے خلاف پرنسپل کانفرنس #مشر حاجی صادق خان اچکزٸ
Mazloom Olasi Tahreek Pakistan
ھم مظلوم عوامی تحریک پاکستان کی جانب سے شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب کی شہادت کے واقعے پر انتہائی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور اس سانحے کو عالم اسلام سمیت پاکستان اور باالخصوص پشتون قوم کے لئے بڑا نقصان قرار دیتے ہیں۔
محترم مشر حاجی صادق خان اچکزئی
مرکزی چئیرمین مظلوم عوامی تحریک پاکستان
چمن ۔
مشرصادق خان ہاؤس دہ مشردہ نن ورځي مجلس واوري
قبائلی جرگہ مظلوم عوامی تحریک کے مرکزی چیئرمین حاجی صادق خان اچکزئی ہاؤس میں جاری ھے جس میں مختلف اقوام کے سربراہان اور قبائلی معتبرین شریک ھے۔
قبائلی جرگہ کی صدارت مشر حاجی صادق خان اچکزئی کررھے ہیں۔په چمن کی قبایلی جرګه لا هم په دوام کی ده
د جرګی خبری
چمن باډر
روان پرلت
پر کورو چاپی
امن و امان
07/04/2026
چمن ۔
مشر صادق خان ہاؤس
قبائلی جرگہ مظلوم عوامی تحریک کے مرکزی چیئرمین حاجی صادق خان اچکزئی ہاؤس میں جاری ھے جس میں مختلف اقوام کے سربراہان اور قبائلی معتبرین شریک ھے۔
قبائلی جرگہ کی صدارت مشر حاجی صادق خان اچکزئی کررھے ہیں۔په چمن کی قبایلی جرګه لا هم په دوام کی ده
د جرګی خبری
چمن باډر
روان پرلت
پر کورو چاپی
امن و امان
چمن
مظلوم اولسی تحریک کے سربراہ حاجی صادق خان اچکزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی چمن میں تمام قبائل پر مشتمل ایک اہم جرگہ طلب کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ اس جرگے میں چمن کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی غور کیا جائے گا اور قبائلی عمائدین مشترکہ طور پر آئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ کریں گے۔
حاجی صادق خان اچکزئی کے مطابق جرگے کے فیصلوں کو پہلے بزرگ رہنماؤں محمود خان اچکزئی، نواب ایاز خان، حاجی احمد خان اور دیگر اہم شخصیات کے سامنے پیش کیا جائے گا، جس کے بعد یہ معاملہ وزیراعظم پاکستان اور آرمی چیف تک بھی پہنچایا جائے گا تاکہ چمن کے مسائل اور عوامی خدشات سے اعلیٰ حکام کو آگاہ کیا جا سکے۔
پریس ریلیزچمن Mazloom Olasi Tahreek Pakistan
بروز منگل چمن مشر صادق خان اچکزئی کے گھر پر جرگہ کا انعقاد کیاجائیگا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Quetta
87300