30/06/2026
*مکافاتِ عمل کبھی ٹلتا نہیں۔*
جو دوسروں کی زندگی کو مشکل بناتے ہیں،
اللہ تعالیٰ ان کے ظلم کا حساب ضرور لیتا ہے۔🥀
*ظلم کا انجام ہمیشہ برا ہوتا ہے۔*
اللہ تعالیٰ ظالم کو مہلت ضرور دیتا ہے،
مگر اس کی پکڑ ضرور ہوتی ہے۔ 💯