Agahi Group of Schools Quetta

Agahi Group of Schools Quetta

Share

The Future Begins Here

30/04/2026

تعطیلات نوٹیفیکیشن ۔

17/04/2026

محترم والدین،
السلام علیکم!
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل سکول میں اساتذہ کے لیے ایک خصوصی ٹریننگ سیشن منعقد کیا جا رہا ہے، جس میں مختلف اداروں سے آئے ہوئے ماہر ٹرینرز اساتذہ کو تربیت فراہم کریں گے۔
اسی وجہ سے کل طلبہ کی باقاعدہ تدریسی سرگرمیاں معطل رہیں گی اور سکول میں چھٹی ہوگی۔ براہِ کرم اپنے بچوں کو کل سکول نہ بھیجیں۔
مزید برآں، اگر والدین کو کسی ضروری کام کے سلسلے میں سکول آنا ہو تو وہ صبح 9:00 بجے سے دوپہر 2:00 بجے تک تشریف لا سکتے ہیں۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
والسلام
انتظامیہ
آگاہی گروپ آف سکولز

15/04/2026

Little Angel Faiqa Mengal on Her First Day at School.

15/04/2026

محمد حذیفہ آگاہی گروپ آف سکولز میں پہلا دن۔۔۔۔

08/04/2026

first Day of The Students in Agahi Group of Schools.

29/03/2026

محترم والدین!
آپ سب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ سکول میں کلاسسز کا باقاعدہ آغاز بروز سوموار 30 مارچ کو ہو رہی ہے،
آپ سب سے گزارش ہے کہ بچوں کو سکول بھیج دیں،
ٹایمنگ: 8:30 سے 1:30 تک
انتظامیہ
آگاہی گروپ آف سکولز

29/03/2026
29/03/2026

admissions are Open

29/03/2026

Future Begins Here.

11/05/2024

Happy mother's day

Want your school to be the top-listed School/college in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Sariab Road Quetta
Quetta
87550

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:00
Tuesday 08:00 - 18:00
Wednesday 08:00 - 18:00
Thursday 08:00 - 18:00
Friday 08:00 - 18:00
Saturday 08:00 - 13:00