04/01/2026
الحمدللہ!
آج ایک گھر نہیں بلکہ پوری امت کے لیے خوشی کا دن ہے۔
مفتی نصیب اللہ صاحب کے بیٹے کا حافظِ قرآن بن جانا باعثِ فخر ہے۔
اللہ پاک قرآن کی برکت سے اس کے علم، عمل اور اخلاق میں اضافہ فرمائے۔ آمین یا رب العالمین ✨