23/09/2026
📢 طلبہ کے حقوق کے لیے آواز اٹھائیں!
BUMHS کے خلاف احتجاج اور پریس کانفرنس
طلبہ کے مطالبات: 📚 بک لیٹس اپ لوڈ کیے جائیں
✅ Answer Key میں فوری تصحیح کی جائے
📋 میرٹ لسٹ اور تعلیمی سرگرمیوں میں شفافیت یقینی بنائی جائے
🗣️ طلبہ کی آواز سنی جائے اور ان کے جائز حقوق دیے جائیں
📅 تاریخ: 24 ستمبر
⏰ وقت: صبح 10:00 بجے
📍 مقام: کوئٹہ پریس کلب
تمام طلبہ سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔
اپنے حق کے لیے آواز اٹھائیں، اپنے مستقبل کے لیے متحد ہوں۔
BUMHS Quetta