ASAS High School, Quetta

ASAS High School, Quetta ASAS High School, Quetta official page

اعلان داخلہ
28/02/2022

اعلان داخلہ

23/02/2022

اساس ہائی سکول کوئٹہ

ایک ایسے تعلیمی نظام کا نام ہے جہاں سکول کے عصری مضامین کے ساتھ ساتھ ایک اچھی ترتیب کے تحت وفاق المدارس کے نظام کو بھی چلایا جاتاہے، جہاں ایک طالب العلم دسویں جماعت سے فارغ ہونے کے ساتھ ساتھ درجہ ثانیہ تک کی کتابیں پڑھنے کے لیے تیار ہوتا ہےـ

23/02/2022

اساس ہائی سکول کوئٹہ
اپکے بچوں کے بہترین علمی مستقبل کے لیے کوشاں ایک تعلیمی ادارہ ہےـ

23/02/2022

السلام علیکم۔۔۔!
اساس سکول کوئٹہ کے تعلیمی سال کا آغاز ہونے والا ہے، امید ہے سالانہ چھٹیوں میں اپنے بچوں کی دیکھ بال کے ساتھ ساتھ ان کی اگلی کلاس کے لیے تیاری کا انتظام کرچکے ہوں گے۔
انتظامیہ کی طرف سے ائندہ سال کے نئے داخلوں اور پڑھائی کا شیڈول جلد از جلد اعلان کیا جائے گا۔
شکریہ

31/03/2021

اساس سکول و مدرسہ

آپ کے بچوں کے علمی اور تربیتی اساس مضبوط کرنے کے لیے کوشاں ہےـ

25/03/2021
14/03/2021

12/03/2021

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ!

امید ہے تمام احباب بخیروعافیت ہوں گےـ
اساس ہائی سکول، کوئٹہ کا انتظامیہ اس افیشل پیج میں آپ کو خوش آمدید کہتا ہےـ
اس پیج کے ذریعے آپ کو اساس سکول کے تعلیمی رپورٹس، تعلیمی سرگرمیاں اور دیگر امور سے بر وقت مطلع کیا جائے گاـ
اس افیشل فیج کے واسطے وقتا فوقتا اپکو بچوں کے رزلٹ پروگرامز، نصاب، اساتذہ کی اسامیوں.... سے بھی باخبر رہنے کی کوشش کی جائے گی.
لہذا اس پیج کو خود بھی لائیک کیجئے اور دیگر احباب کو بھی دعوت دیں.
جزاکم اللہ خیرا

انتظامیہ اساس سکول، کوئٹہ

Address

Nawa Killi
Quetta

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923118381181

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ASAS High School, Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to ASAS High School, Quetta:

Shortcuts

Share

Category