📢 `MDCAT 2026 اہم اپڈیٹ`
MDCAT
میں تاخیر کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ میں ایک Petition دائر کر دی گئی ہے۔
⚖️ Hearing Date
کا اعلان پیر کے روز متوقع ہے۔
📌 `اہم بات:`
ابھی تک صرف Petition دائر ہونے کی اطلاع ہے۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ MDCAT لازماً ملتوی ہو گیا ہے۔ حتمی فیصلہ لاہور ہائی کورٹ کی Hearing اور Order کے بعد ہی واضح ہوگا۔
> طلبہ کسی بھی غیر مصدقہ خبر پر یقین نہ کریں اور اپنی تیاری ہرگز نہ روکیں۔ Official فیصلہ آنے تک MDCAT کی تیاری جاری رکھیں۔
Mdcat HEC Nerssing updates of Balochistan
updates for Mdcat nursing HEC Results Merit list
16/07/2026
🟥 *📢 یادہانی - داخلہ ٹیسٹ 2026-27*
بلوچستان کی مخصوص نشستوں پر *BS اور BS 5th سمسٹر* کے داخلہ ٹیسٹ سے متعلق اہم معلومات 👇
*📅 *ٹیسٹ کی تاریخ و وقت***_
- *تاریخ*: 22 اور 23 جولائی 2026
- *پہلی شفٹ*: ⏰ صبح 8:00 بجے
- *دوسری شفٹ*: ⏰ دوپہر 2:00 بجے
*📍 *ٹیسٹ کا مقام_**_
- *🏫 گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ گرلز کالج، کوئٹہ کینٹ*
نوٹس: 03083893269
*🎫 *رول نمبر سلپ_**_
- *🌐 ویب سائٹ*: http://www.bact.edu.pk سے ڈاؤن لوڈ کریں
*📄 *ٹیسٹ والے دن ساتھ لازمی لائیں_**_
1. *🪪 اصل CNIC یا B-فارم*
نوٹس: 03083893269
2. *📝 داخلہ فارم* - تصویر، دستخط اور انگوٹھے کے نشان کے ساتھ
3. *💵 فیس چالان کی کاپی*
*🚫 *ممنوعہ اشیاء_***
ٹیسٹ ہال میں لانا سختی سے منع ہے:
- *📱 موبائل*
- *⌚ سمارٹ واچ*
- *🧮 کیلکولیٹر*
- *🎧 ہینڈ فری*
- *⚡ دیگر الیکٹرانک اشیاء*
میرے بنائیے ہوئے نوٹس کیلئے : 03083893269
*⚠️ نوٹ*: اگر کسی امیدوار کے پاس یہ چیزیں پائی گئیں تو اسے *ٹیسٹ سے نااہل* قرار دیا جائے گا۔
تمام امیدواروں کو نیک خواہشات! 🍀
15/07/2026
⬛ *بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز (بی یو ایم ایچ ایس)، کوئٹہ کی جانب سے داخلہ ٹیسٹ 2026 کے تمام امیدواروں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اگر کسی امیدوار کو اپنے داخلہ ٹیسٹ کے نتیجے کے بارے میں کوئی حقیقی شکایت یا سوال ہو تو وہ اپنی درخواست یونیورسٹی کی داخلہ برانچ میں جمع کرا سکتا ہے۔ درخواستیں 14 جولائی 2026 سے 21 جولائی 2026 تک، صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک، صرف دفتری اوقات اور کام کے دنوں میں وصول کی جائیں گی۔ اس کے بعد درخواست متعلقہ شعبے کو بھیجی جائے گی تاکہ شکایت کا جائزہ لے کر اس کا مناسب حل کیا جا سکے۔*
▪️درخواست کے ساتھ شناختی کارڈ یا بے فارم کی واضح نقل، رول نمبر سلپ کی واضح نقل، اور اصل ببل شیٹ لازمی منسلک کریں۔ اگر یہ ضروری دستاویزات درخواست کے ساتھ شامل نہ ہوں تو درخواست پر کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی۔
15/07/2026
سابقہ فاٹا اور بلوچستان کے تمام طلبہ و طالبات کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو۔
آج کونسل کے اجلاس میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کی مزید 300 میڈیکل نشستوں کی منظوری دے دی گئی ہے، جبکہ اس سے قبل پنجاب حکومت کی جانب سے 76 نشستیں بھی فراہم کی جا چکی ہیں۔ یوں مجموعی طور پر 376 میڈیکل نشستیں سابقہ فاٹا اور بلوچستان کے طلبہ کے لیے مختص ہو چکی ہیں۔
ان شاء اللہ متعلقہ نوٹیفکیشن بھی بہت جلد جاری کر دیا جائے گا۔
یہ کامیابی وفاقی حکومت کی سنجیدہ کاوشوں اور وزیر مملکت جناب مبارک زیب خان کی مسلسل جدوجہد کا نتیجہ ہے، جس سے ہزاروں نوجوانوں کے روشن مستقبل کی راہ ہموار ہوگی۔
اللہ تعالیٰ کرے کہ یہ کامیابی ہمارے نوجوانوں کے لیے مزید ترقی، کامیابی اور ملک و قوم کی خدمت کا ذریعہ بنے
Today Meeting Update
PMDC has officially rejected all the request from AJK Students.
*MDCAT 2026 is not going to delay*.
MDCAT 2026 will take place on 16 August 2026.
14/07/2026
⬛ *Bolan University of Medical and Health Sciences (BUMHS), Quetta*
`Result of BS Admissions Spring Session 2026.`
https://bumhs.edu.pk/admissionapp/indexr
30/06/2026
⬛*BUMHS BS Allied Health Sciences – Admission Criteria*
▪️*NCAT Expected Date*
*12 July*
1. Aggregate Criteria
All Programs ( *Except DPT)*
🎓 Matric: 10%
📘 FSc: 40%
📝 Entry Test Score: 50%
▪️ *DPT* Aggregate Criteria
🎓 Matric: 10%
📘 FSc: *30%*
📝 Entry Test Score: *60%*
▪️*2. Total Seats*
Total Seats: 100 (For Each Department)
🏛️ Semi-Government
60 Seats
💼 Self-Finance
40 Seats
📍 District Quota: 35 Seats ( *1 Seat per District)*
⭐ Open Merit: 20 Seats
3. Important Dates
▪️*BS Allied Health Sciences Entry Test*
21st June
▪️ *Result* Announcement:
*Friday, 3rd July*
▪️ *Merit List* Publication: month *August
26/06/2026
⬛ *UNIVERSITY OF BALOCHISTAN "Admissions Open – Fall 2026"*,
`BS (4 Years) | Pharm-D | DPT`
ADMISSION FALL-2026
▪️*Campuses:*
Quetta, Kharan, Mastung, Pishin & Killa Saifullah
▪️*Last Date*
20 July 2026
✅ Result-awaiting students may also apply
▪️*Fee*
Rs. 3,000 (Non-refundable)
▪️*Apply Now:*
https://www.uob.ac.pk/Notification/Admissions.php
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
NO