Tayyub Online Quran Academy

Tayyub Online Quran Academy

Share

I am Quran Teacher I Teach Norani Qaida,Nazra al Quran, Hifz al Quran, Duas and Namaz

25/05/2023

اب آنلائن قرآن مجید پڑھانا بہت آسان ہے!
آج کے مصروف دور میں عموماً قرآن تجوید کے ساتھ پڑھنے کا وقت مشکل سے نکلتا ہے۔اس طریقے سے اب قرآن مجید تجوید کے ساتھ پڑھنے سے کوئی مسلمان انشاءاللہ محروم نہیں رہیں گا قرآن مجید تجوید کے ساتھ شوق رکھنے والے افراد کے لئے بہترین تحفہ ہے -
اگر آپ قرآن مجید تجوید کے ساتھ پڑنے شوق رکھتے ہیں تو یہ طریقہ آپ کے لئے بہترین تحفہ ہے! آپکو منفرد اسان طریقے سے قران مجید سکھایا جائے گا
خصوصیات:
✅ لفظ بلفظ قرآن پاک کو سیکھنے اور سننے کی سہولت
✅ مسنون دعا ئیں اور ذکر و اذکار
اپنے گھر والوں اور بچوں کو قرآن کے علم سے روشناس کریں اور انہیں ایک قابل قدر قاری بنائے ۔ اور ابھی ہی اپنے خاندان کو اس کورس میں شامل کریں

Want your school to be the top-listed School/college in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Balochistan University
Quetta
87300