مجھے کوہٹہ سے محبت ہے Qüêttã

مجھے کوہٹہ سے محبت ہے Qüêttã We will rune for this page as a Business.

آخر کار پاکستان کرکٹ ٹیم کی جیت سے پوائینٹس ٹیبل پر 2 پوائنٹس آگے
11/06/2024

آخر کار پاکستان کرکٹ ٹیم کی جیت سے پوائینٹس ٹیبل پر 2 پوائنٹس آگے

Pakistan have won the toss and elected to field first against Canada in the 22nd match of the ICC Men’s T20 World Cup 2024.

بے شک
18/10/2023

بے شک

قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ بھی ہے استغفِرُاللہ
04/09/2023

قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ بھی ہے استغفِرُاللہ

ہم چاند پر ناجائز بھارتی قبضے کی شدید مزاہمت کرتے ہیںچاند بنے گا پاکستان😀💯🤣😀🤣😀🤣مجھے کوہٹہ سے محبت ہے
31/08/2023

ہم چاند پر ناجائز بھارتی قبضے کی شدید مزاہمت کرتے ہیں
چاند بنے گا پاکستان😀💯

🤣😀🤣😀🤣

مجھے کوہٹہ سے محبت ہے

پاکستان بمقابلہ نیپال Pak vs Nep
30/08/2023

پاکستان بمقابلہ نیپال
Pak vs Nep

_*🌴مخلص انســـــان" نرم ریتـــــ پر چلنے والے شخص کی مانند ہوتا ہے جس کی کوئی آواز نہیں ہوتی لیکن اُس کا نشان موجـــــود...
30/08/2023

_*🌴مخلص انســـــان" نرم ریتـــــ پر چلنے والے شخص کی مانند ہوتا ہے جس کی کوئی آواز نہیں ہوتی لیکن اُس کا نشان موجـــــود رہتا ہے۔*_

(30اگست 2023)٭٭ڈسڑکٹ کوئٹہ٭٭(پولیس کانسٹیبل شہید)بوقت 07:50 بجے دن   بلوچستان کانسٹیبلری کا جوان کانسٹیبل اختر حسین C/11...
30/08/2023

(30اگست 2023)٭٭ڈسڑکٹ کوئٹہ٭٭
(پولیس کانسٹیبل شہید)
بوقت 07:50 بجے دن بلوچستان کانسٹیبلری کا جوان کانسٹیبل اختر حسین C/1197ولد سومر خان کو سریاب روڈ مل کالونی کے سامنے نامعلوم الاسم مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے موقعہ پر شہید کر دیا ہاور موقعہ سے فرار ہوئے ہیں مذکورہ شہید کانسٹیبل باوردی حالت میں ہے جس کی ڈیڈ باڈی کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کیا جارہا ہے۔
اپڈیٹ:۔ متذکرہ بالا شہید کانسٹیبل اختر حسین پلاٹون نمبر 183 گاردات ونگ بدر لائن کوئٹہ سے سپیشل برانچ کے مین گیٹ ڈیوٹی پر 11:00 بجے رات تا 07:00 بجے صبح تھی اور بعد از اختتام ڈیوٹی لفٹ لیکر سریاب کسٹم اپنے گھر کی جانب جارہا تھا کہ بمقام سریاب مل کالونی کے سامنے نامعلوم الاسم مسلح ملزم/ملزمان نے فائرنگ کر کے شہید کیا ۔ جائے وقوعہ سے 9MMپسٹل (02) چلیدہ خ*ل بھی ملے ہے۔ مزید پولیس تھانہ کیچی بیگ اور CTDکوئٹہ عمل میں لا رہے ہیں۔SBCR

Address

Police Line Qta
Quetta
87800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مجھے کوہٹہ سے محبت ہے Qüêttã posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to مجھے کوہٹہ سے محبت ہے Qüêttã:

Shortcuts

Share

Category