18/02/2025
یونیورسٹی آف بلوچستان کوئٹہ نے بی۔اے /بی۔ایس۔سی سپلیمنٹری امتحان (4th Attempt) کے امتحانی فارم اور امتحانی فیس جمع کروانے کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔
jungle bagh campus is an other sub campus of balochistan university .service block and few department
18/02/2025
یونیورسٹی آف بلوچستان کوئٹہ نے بی۔اے /بی۔ایس۔سی سپلیمنٹری امتحان (4th Attempt) کے امتحانی فارم اور امتحانی فیس جمع کروانے کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔
11/09/2024
حکومت بلوچستان کا سرکاری ملازمت کے لیے عمر کی بالائ حد 43 کر دی گئ نوٹیفیکیشن جاری۔
Send by male
University of Balochistan
01/09/2024
یونیورسٹی آف بلوچستان کوئٹہ۔
1st Extended Exam Notification M.A M.Sc (Supply) Exam 2023۔
http://reg.uob.edu.pk/onlineexaminationcf_ma23-supply/
01/09/2024
SBK University Quetta
بی۔ایس کے لیے اپلائی کرنے کا لنک۔ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 12 ستمبر 2024 ہے۔
https://www.sbkwu.edu.pk/testsbk/admissions-sbkwu-01-2024.php
Sent by male .agar koi brother ya sister apna prime minister wala laptop ye latest Jo mile h sell krna chahta h seriously to mjh sa contact krle
03108028976
22/12/2023
One woman army 🔥
15/12/2023
Kya ye sahi h ya fake h ?
15/12/2023
Send By Male
distribution
آج کا احتجاج میں تمام دوستوں نے بھر پور شرکت کی اور سب اس بات پہ متفق تھے۔ کے ہمیں ہر حال میں نوٹیفکیشن جاری کیا جائے لیپ ٹاپ کے ڈسٹریبیوشن کا۔ سب سے پہلے ہم نورالامین کے پاس گہے نورالامین نے ہمیں جواب دیا کہ یہ میرے ہاتھوں میں نہیں ہے۔ دوستوں نے اس سے یہ بات کی کہ آپ کس چیز کے فوکل پرسن ہو کہ آپ سٹوڈنٹس کے مسائل کو دیکھتے ہی نہیں ہو۔ پھر تمام دوست مل کر کمیٹی چیرمین محمد عالم ترین کے پاس گہے۔ تمام دوستوں نے اپنے مسائل بیان کیے کہ ہم ہاسٹلز میں ان مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔ لہزا آپ لوگ ہمارے مجبوری کو سمجھ کر ہمیں لیپ ٹاپ ڈسٹریبیوشن کا عمل جلدی سے شروع کریں۔محمد عالم ترین نے ہمیں زبان دی کہ میں آپ لوگوں کو دودن میں نوٹیفکیشن دونگا اور Monday کو ہر حال ڈسٹریبیوشن کا عمل شروع کریں گے۔
Thank you.........
11/12/2023
Please some one tell what is mean by accepted for merit list and enrolled and and selected in pmyp status what's all this
11/12/2023